﷽
http://www.itdunya.com/images/smilie...(itdunya)2.gif
دوستو ایک اور سوال خاظر خدمت ہے۔
کامن سینس کا سوال ہے۔
ایک گلی میں ساتھ ساتھ تین مکانوں کو آگ لگی ہوی ہے دوسرے مکان کی شدت پہلے مکان سے زیادہ ہے اور تیسرے مکان کی شدت دوسرے مکان سے زیادہ ہے۔
اب بتایں ایمبولینس آ کر سب سے پہلے کون سے مکان کی آگ بجھاے گی۔
1 پہلے کی۔
2 دوسرے کی۔
3 تیسرے کی۔
Bookmarks