السلام علیکم
ٍآئی ٹی دنیا کے ممبران کو شوناس کی جانب سے آداب
اور آج میں آپ سب کے ساتھ اپنے ایک اور ہنر کو شئیر کرنے جا رہی ہوں
آئی دنیا کے رولز کے مطابق کسی پیج کا لوگو لگانا منع ہے
اس لئے یہ تصویر کٹنگ کر کے لگا رہی ہوں
کوشش کر کے یہاں آئی ٹی دنیا والی آئی ڈی کا نام بھی ڈالا ہے
امید ہے آپ سب کو میرا یہ ہنر پسند آئیگا
Bookmarks