پیارے دوستوں آج اپنی سالگرہ پر جب آئی ٹی دُنیا نے وش کیا تو بہت اچھا لگا
اور بے اختیار منہ سے نکلا
شکریہ آئی ٹی دُنیا

Name:  BD.jpg
Views: 329
Size:  16.3 KB

سوچا آپ کو بھی اپنی خوشی میں شریک کروں
دعا ہے اللہ آئی ٹی دُنیا کو دن دُگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے