Afridi A (19th November 2016), Baazigar (19th November 2016), Rashidkareem (20th November 2016)
پیارے ممبرز السلام علیکم۔۔
دوستوں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ورچول کرنسی سے آپ واقف ہونگے۔۔۔۔ آپ پوسٹس تھریڈ وغیرہ سے اسے بڑھا سکتے ہیں۔۔ آپ سب کے لئے ایک کوڈ دیا جا رہا ہے۔ ۔جس کی ری ڈیم کرنے پر آپ کے اکاونٹ میں اسی ٹائم ایک ہزار ورچول کرنسی کا اضافہ ہوگا۔۔
پلیز نوٹ کر لیں۔۔ یہ صرف پہلے بیس ممبران کو دسیتاب ہوگا۔۔۔۔۔ تو جلدی کریں۔۔۔۔
REDEEM CODE: 3U9J6012
استعمال کا طریقہ۔۔۔
سب سے پہلے اپنا کوئی بھی تھریڈ یا پوسٹ وغیرہ دیکھے۔۔ اور پنے کریڈیٹ پر کلک کریں۔۔
آپ کو کرنسی ایک چھوٹی سی ونڈو پوپ اپ ہو جائیگی۔۔ اس میں
Perform Action:
پر کلک کریں۔۔ اور
Transfer
کی جگہ
Redeem
سلیکٹ کر لیں۔۔
اب آپ ری ڈیم کوڈ کی جگہ
3U9J6012
یہ کوڈ لکھیں۔۔ اور
Optional Note:
اگر آپ لکھنا چاہے وہ بھی لکھ سکتے ہیں۔۔
اور سبمٹ کلک کریں۔۔ ۔۔
ایک ہزار ورچول کرنسی آپ کی انتظار کر رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پلیز نوٹ: یہ صرف پہلے بیس ممبرز کے لئے ہے۔۔۔۔
انجوئے۔۔
Last edited by Afridi; 19th November 2016 at 12:32 PM. Reason: code updated
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Afridi A (19th November 2016), Baazigar (19th November 2016), Rashidkareem (20th November 2016)
Mere pas b nhi ho rha
wow i win 1000 credit free
اور سب سے پہلے
WoW 1000 Credits Free Yahoooo...Thanxs Afridi Bhai....
![]()
nice
bilal_hm (11th February 2017)
Yaar mery pas jo mery khud k ab tak k credit jama hain unki pymant main kasy niklwaon plz help me..
muskan bhai (5th February 2017)
Bookmarks