السلام عليكم آئى ٹى دنيا كے پيارے دوستوں آج آپ كيلئے ايک بہت ہى ناياب كتاب لايا ہو_
جس كا نام تلبیس ابلیس ہے
يہ كتاب علامه ابن جوزی رحمه الله عليه کی مشہور تصانیف میں سے ایک ہے جسے تیرہ ابواب میں تقسیم کرکے نہایت ہی اہم موضوعات پر روشنی ڈالی ہے_
پہلے باب میں کتاب و سنت کو اختیار کرنے کی اہمیت وافادیت پر روشنی ڈالی ہے اور دوسرے باب میں بدعت اور بدعتیوں کے مختلف گروہوں معتزلہ, خوارج, مرجئہ وغیرہ کی مکمل تفصیل کے ساتھ ساتھ خلافت راشدہ سے متعلق اہم گفتکو کی ہے_
اسی طرح شیطان انسان کو کس طریقے سے گمراہ کرتا ہے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے شیطان کے مختلف حیلوں کو مختلف ابواب میں مختلف لوگوں کے اعتبار سے تقسیم کیا ہے_
Bookmarks