Name:  Bismillah Salam1.gif
Views: 696
Size:  33.5 KB
CongratulationsaNasir

پیارے ممبرز
آج پھر ایک خوشخبری کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔فورم کی ایک نئ اور ڈیزائنر شخصیت ثنا ناصر کو مینجمنٹ نے ان کے اچھے کام کی وجہ سے ان کو ویآئ پی کی رینک فراہم کی ہے
آپ کو بہت بہت مبارک ہو
Congratulation
امید ہے آپ اپنا بہترین کام جاری رکھیں گی

والسلام

آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام