Quote SaNasir said: View Post
لو جی اب ہر وقت کیا میں انپیج اور فوٹو شاپ ہی کھولے رکھوں کہ ریپلائی بھی ڈیزائن بنا کرکرنا ہے واہ جی :P
چلیں پھر یونہی سہی ۔۔۔یہ انداز اچھا رہے گا۔۔۔جیسا کہ ابھی اپنایا گیا ہے ۔۔۔اس کے لئے بہت شکریہ