Finally my Dream come true.
ALHUMDULILLAH I have been awarded a Laptop In Bzu Multan Yesterday. ...
Too much struggles and too much wait for this achievement
Thanks Itdunya and All Members
My happiness with Itdunya
Finally my Dream come true.
ALHUMDULILLAH I have been awarded a Laptop In Bzu Multan Yesterday. ...
Too much struggles and too much wait for this achievement
Thanks Itdunya and All Members
My happiness with Itdunya
پہلے تو آپ کو بہت بہت مبارک باد قبول ہو ہماری طرف سے
-----
اب یہ بتائیں کے یہ آپ کو کس کارکردگی کی وجہ سے دیا گیا ہے
تاکہ
ہم بھی اپنے اندار وہ خوبی پیدا کر کے اس اسکیم سے فائدہ اٹھا سکیں
تفصیلی ہوجائے تو اچھا رہے گا
باقی
دوست بھی جان سکیں گے کہ اُن کو کیا کرنا ہوگا اس اسکیم سے فائدہ اٹھانے کے لئے
شکریہ
Shukriya Bhai
Ye laptop acheme k tehet dia gya hy by govt of punjab.
Har saaal 1 lac+ laptop distribute hoty hain is scheme me in different universities
Visit pmnls.hec.gov.pk for further details
Thanks
ایک بار سے پھر سے مبارک باد قبول فرمائیں
اُسی اسکیم کے بارے میں ہی تو آگاہی درکار تھی
خیر آپ نے لنک دےدیا ہے وزٹ کرتا ہوں
کاش
پڑھا لکھا پنجاب کے بجائے پڑھا لکھا پاکستان ہوتا
ہم تو ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد
This is Just a Painting !
Shukriya Bhai
Mubrak ho pyare dost..
بہت بہت مبارک ہو
Bookmarks