Quote AsifSattarvi said: View Post

اگر آپ کی مراد یہ میگزین ہے تو آپ اس میگزین کو
پیج نمبر 1 پرجو لنک سب سے اوپر دیے گئے ہیں
اُن
میں سے کسی پر بھی کلک کر کے اس میگزین کو ڈاون لوڈ کرسکتےہیں

اسلام و علیکم۔
آصف بھائی مجھے ڈاون لوڈ کا لنک نہیں مل رہا۔
http://www.itdunya.com/showthread.ph...-2016(special)
اور اس لنک سے یہی پیج کھل رہا ہے۔
برائے مہربانی مجھے وہ لنک دے دیں جس سے میں میگزین کو ڈاون لوڈ کر سکوں۔
بہت شکریہ۔