ہوئی مجھ کو محبت اک فلاں سے
فلاں کو تھی محبت اک فلاں سے
کریم۔مایور
2
میرا بھتیجا پانچ سال۔کا ہے اور اسمارٹ فون بڑی آسانی سے چلاتا ہے گیمز کھیلتا ہے میری امی مجھے بتاتی ہے کہ جب میں پانچ سال کا تھا تو مٹی بڑے شوق سے کھاتا تھا
2
3
4
5
کبھی مسمار ہوۓ ہم کبھی تعمیر ہوۓ
اس طرح سے تو کریم درد کی جاگیر ہوۓ
کریم مایور
aachi lage to zaror like kare mazeed poetry ke liye facebook par karim mayur likh kar seach kare thanks
Bookmarks