Page 4 of 4 FirstFirst 1234
Results 37 to 42 of 42

Thread: آئ ٹی دنیا میگزین جنوری 2017

  1. #37
    Shiki J is offline Senior Member+
    Last Online
    21st July 2023 @ 01:07 PM
    Join Date
    17 Apr 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    103
    Threads
    11
    Credits
    887
    Thanked
    13

    Default

    Quote SaNasir said: View Post



    پیارے ممبرز ۔۔۔۔آپ کو ثناء ساجلہ کا سلام
    جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ابھی کل ہی ہم نے آئ ٹی دنیا میگزین دسمبر کا شمارہ آن لائن کیا ہے
    آپ کے فیڈ بیک پڑھ کر بہت خوشی ہوتی ہے۔۔اور ہمیں مزید کچھ اچھا کرنے کا حوصلہ ملتا ہے۔
    یہ تھریڈ آئ ٹی دنیا میگزین جنوری 2017 سے متعلقہ ہے۔۔۔انشاؔ ءاﷲ یہ پروقار میگزین نئے سال 2017 کی خوشی میں پیش کیا جائے گا۔۔۔۔

    اس کے لئے آپ ہمیں تحاریر ارسال کر سکتے ہیں
    آپ نئے سال سے متعلقہ تحاریر
    نئے سال 2017 سے متعلقہ ڈیزائن
    دعائیں
    اسلامی معلومات
    واقعات
    طنز ومزاح
    مسکراہٹیں
    ٹیوٹوریل
    ٹیکنالوجی
    سیکھیں اور سکھائیں سے متعلق کوئی تحریر
    وغیرہ بھیج سکتے ہیں


    خطوط


    جی ہاں آپ نے ہمیں آئ ٹی دنیا میگزین اور آئ ٹی دنیا کے لیئے خط بھی لکھنے ہیں جس میں مناسب الفاظ میں تنقید و تعریف لکھنی ہے۔۔۔اور کوئ مشورہ بھی دے سکتے ہیں

    آپ اپنی تحاریر مجھے یا یاسین احمد کو پی ایم کیجئے گا
    تو پھر جلدی کریں اور بھیج دیں
    دسمبر کی 13 آخری تاریخ ہے
    اس بار انشاءاﷲ ایک بہترین تحریر منتخب ہونے پر ونر آف دی منتھ کا ٹیگ بھی دیا جائے گا

    آئ ٹی دنیا میگزین ٹیم
    ٹھیک ہے ہم بھی کچھ نا کچھ لکھ کے بھیجیں گے آپکو
    اگر ہم پی ایم کرنے پہ بلاک نا ہوئے تو

  2. #38
    SaNasir's Avatar
    SaNasir is offline Senior Member+
    Last Online
    1st November 2018 @ 12:54 AM
    Join Date
    05 Oct 2016
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Gender
    Female
    Posts
    431
    Threads
    64
    Credits
    5,177
    Thanked
    181

    Default

    Quote Shiki J said: View Post
    ٹھیک ہے ہم بھی کچھ نا کچھ لکھ کے بھیجیں گے آپکو
    اگر ہم پی ایم کرنے پہ بلاک نا ہوئے تو
    buhat buhat shukriya ab aap next walay shumaray k liay zaroor bhejiyega is baar ka to mag final hochuka hay next main inshhaAllah aapki tehreer shamil ki jaygi shukriya

  3. #39
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    Quote SaNasir said: View Post
    تارے واہ گڈ ہے پھر تو۔۔۔۔۔ان پیج آپ استعمال کریں گے کبھی تو یا پھر پہلےکر چکے ہیں :
    میں نے ان پیج کے سارے ورژن استعمال کیے ہیں
    اور
    سیمنار بھی منعقد کر چکا ہے اس حوالے سے
    ہم ان پیج میں جو کچھ لکھتے ہیں وہ ایک عکس ہوتا ہے اسی لئے ہم اُس مواد کو ان پیج سے دوسرے کسی سوفٹ وئیر میں نہیں لے جا سکتے ہیں
    ہاں اب جو نیا ورژن آیا ہے اس میں سپورٹ دی دگئی ہے یونی کوڈ کے طرز کی جبکہ پرانے ورژن اس چیز کو سپورٹ نہیں کرتے ہیں
    جبکہ آپ کو جو لنک اوپر دیا گیا ہے وہ حقیقی تحریر لکھتا ہے اور اس لکھائی کو دنیا کا ہر کمپیوٹر سمجھتا ہے اور اس میں دی گئی ہدایات کو پڑھ کر ریپلائی بھی دیتا ہے
    بس دونوں میں یہ فرق ہے۔۔۔۔ایک عکس ہے اور دوسرا اصلی حرف۔

  4. #40
    SaNasir's Avatar
    SaNasir is offline Senior Member+
    Last Online
    1st November 2018 @ 12:54 AM
    Join Date
    05 Oct 2016
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Gender
    Female
    Posts
    431
    Threads
    64
    Credits
    5,177
    Thanked
    181

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post

    میں نے ان پیج کے سارے ورژن استعمال کیے ہیں
    اور
    سیمنار بھی منعقد کر چکا ہے اس حوالے سے
    ہم ان پیج میں جو کچھ لکھتے ہیں وہ ایک عکس ہوتا ہے اسی لئے ہم اُس مواد کو ان پیج سے دوسرے کسی سوفٹ وئیر میں نہیں لے جا سکتے ہیں
    ہاں اب جو نیا ورژن آیا ہے اس میں سپورٹ دی دگئی ہے یونی کوڈ کے طرز کی جبکہ پرانے ورژن اس چیز کو سپورٹ نہیں کرتے ہیں
    جبکہ آپ کو جو لنک اوپر دیا گیا ہے وہ حقیقی تحریر لکھتا ہے اور اس لکھائی کو دنیا کا ہر کمپیوٹر سمجھتا ہے اور اس میں دی گئی ہدایات کو پڑھ کر ریپلائی بھی دیتا ہے
    بس دونوں میں یہ فرق ہے۔۔۔۔ایک عکس ہے اور دوسرا اصلی حرف۔
    buha khooob buhat shukriya main dekhoongi farigh hoar zaroor

  5. #41
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    شکریہ اچھی بات سمجھنے کا

  6. #42
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Thanked
    698

    Default

    Closed
    Thanks to all

Page 4 of 4 FirstFirst 1234

Similar Threads

  1. Replies: 14
    Last Post: 14th January 2014, 09:33 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 2nd November 2013, 01:53 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 28th April 2010, 08:10 AM
  4. Replies: 11
    Last Post: 27th December 2009, 08:45 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •