Page 1 of 4 1234 LastLast
Results 1 to 12 of 42

Thread: آئ ٹی دنیا میگزین جنوری 2017

  1. #1
    SaNasir's Avatar
    SaNasir is offline Senior Member+
    Last Online
    1st November 2018 @ 12:54 AM
    Join Date
    05 Oct 2016
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Gender
    Female
    Posts
    431
    Threads
    64
    Credits
    5,177
    Thanked
    181

    Default آئ ٹی دنیا میگزین جنوری 2017




    پیارے ممبرز ۔۔۔۔آپ کو ثناء ساجلہ کا سلام
    جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ابھی کل ہی ہم نے آئ ٹی دنیا میگزین دسمبر کا شمارہ آن لائن کیا ہے
    آپ کے فیڈ بیک پڑھ کر بہت خوشی ہوتی ہے۔۔اور ہمیں مزید کچھ اچھا کرنے کا حوصلہ ملتا ہے۔
    یہ تھریڈ آئ ٹی دنیا میگزین جنوری 2017 سے متعلقہ ہے۔۔۔انشاؔ ءاﷲ یہ پروقار میگزین نئے سال 2017 کی خوشی میں پیش کیا جائے گا۔۔۔۔

    اس کے لئے آپ ہمیں تحاریر ارسال کر سکتے ہیں
    آپ نئے سال سے متعلقہ تحاریر
    نئے سال 2017 سے متعلقہ ڈیزائن
    دعائیں
    اسلامی معلومات
    واقعات
    طنز ومزاح
    مسکراہٹیں
    ٹیوٹوریل
    ٹیکنالوجی
    سیکھیں اور سکھائیں سے متعلق کوئی تحریر
    وغیرہ بھیج سکتے ہیں


    خطوط


    جی ہاں آپ نے ہمیں آئ ٹی دنیا میگزین اور آئ ٹی دنیا کے لیئے خط بھی لکھنے ہیں جس میں مناسب الفاظ میں تنقید و تعریف لکھنی ہے۔۔۔اور کوئ مشورہ بھی دے سکتے ہیں

    آپ اپنی تحاریر مجھے یا یاسین احمد کو پی ایم کیجئے گا
    تو پھر جلدی کریں اور بھیج دیں
    دسمبر کی 13 آخری تاریخ ہے
    اس بار انشاءاﷲ ایک بہترین تحریر منتخب ہونے پر ونر آف دی منتھ کا ٹیگ بھی دیا جائے گا

    آئ ٹی دنیا میگزین ٹیم
    Last edited by SaNasir; 26th November 2016 at 08:25 PM.

  2. #2
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Thanked
    698

    Default

    ارے واہ
    بہت اچھا تھریڈ ترتیب دیا ہے
    امید ہے ممبر بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے
    ہم بھی اپنی تحریر جلد از جلد بھیجنے کی کوشش کریں گے
    بہت شکریہ
    Quote SaNasir said: View Post



    پیارے ممبران ۔۔۔۔آپ کو ثناء ساجلہ کا سلام
    جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ابھی کل ہی ہم نے آئ ٹی دنیا میگزین دسمبر کا شمارہ آن لائن کیا ہے
    آپ کے فیڈ بیک پڑھ کر بہت خوشی ہوتی ہے۔۔اور ہم مزید چارج ہو جاتے ہیں۔
    یہ تھریڈ آئ ٹی دنیا میگزین جنوری 2017 سے متعلقہ ہے۔۔۔انشاءﷲ یہ پروقار میگزین نئے سال 2017 کی خوشی میں جاری کیا جائے گا۔۔۔۔

    اس کے لیئے آپ ہمیں تحاریر ارسال کر سکتے ہیں
    آپ نئے سال سے متعلقہ تحاریر
    نئے سال 2017 سے متعلقہ ڈیزائن
    دعائیں
    اسلامی معلومات
    واقعات
    طنز ومزاح
    مسکراہٹیں
    ٹیوٹوریل
    ٹیکنالوجی
    سیکھیں اور سکھائیں سے متعلق
    وغیرہ بھیج سکتے ہیں


    خطوط


    جی ہاں آپ نے ہمیں آئ ٹی دنیا میگزین اور آئ ٹی دنیا کے لیئے خط بھی لکھنے ہیں جس میں مناسب الفاظ میں تنقید و تعریف لکھنی ہے۔۔۔اور کوئ مشورہ بھی دے سکتے ہیں

    آپ اپنی تحاریر مجھے یا یاسین احمد کو پی ایم کیجئے گا
    تو پھر جلدی کریں اور بھیج دیں
    دسمبر کی 13 لاسٹ ڈیٹ ہے
    اس بار انشاءﷲ ایک بہترین تحریر منتخب ہونے پر ونر آف دی منتھ کا ٹیگ بھی دیا جائے گا

    آئ ٹی دنیا میگزین ٹیم

  3. #3
    obaidrehman123's Avatar
    obaidrehman123 is offline Senior Member+
    Last Online
    1st July 2018 @ 07:55 AM
    Join Date
    18 Nov 2016
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    76
    Threads
    4
    Credits
    462
    Thanked
    3

    Default

    Nice

    Sent from my SM-N7505 using ITD Mobile App

  4. #4
    Aaloo's Avatar
    Aaloo is offline Senior Member+
    Last Online
    7th July 2023 @ 04:57 PM
    Join Date
    01 Sep 2016
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    65
    Threads
    3
    Credits
    2,126
    Thanked
    9

    Default

    
    واعلیکم اسلام...!
    انشا اللہ اس دفہ میں بھی حصہ لوں گا.
    انعام بھی اچھا رکھا گیا ھے.امید ھے تمام ممبر بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے.

  5. #5
    SaNasir's Avatar
    SaNasir is offline Senior Member+
    Last Online
    1st November 2018 @ 12:54 AM
    Join Date
    05 Oct 2016
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Gender
    Female
    Posts
    431
    Threads
    64
    Credits
    5,177
    Thanked
    181

    Default

    Quote Yaseen Ahmad said: View Post
    ارے واہ
    بہت اچھا تھریڈ ترتیب دیا ہے
    امید ہے ممبر بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے
    ہم بھی اپنی تحریر جلد از جلد بھیجنے کی کوشش کریں گے
    بہت شکریہ
    Quote obaidrehman123 said: View Post
    Nice

    Sent from my SM-N7505 using ITD Mobile App
    Quote Aaloo said: View Post
    
    واعلیکم اسلام...!
    انشا اللہ اس دفہ میں بھی حصہ لوں گا.
    انعام بھی اچھا رکھا گیا ھے.امید ھے تمام ممبر بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے.
    buhat shukriya aap logon ne apni tehreer zaroor deni hay humen aapky pm ka intizaar rahega good luck 2 all or haan aapki koi raaye ho new mag k hawalay se kuch to zaroor aagah kijiyega shukriya

  6. #6
    SaNasir's Avatar
    SaNasir is offline Senior Member+
    Last Online
    1st November 2018 @ 12:54 AM
    Join Date
    05 Oct 2016
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Gender
    Female
    Posts
    431
    Threads
    64
    Credits
    5,177
    Thanked
    181

    Default

    شاباش یاسین مجھے آپکی بہت پیاری تحریر مل گئی ہے شکریہ اسی طرح کچھ اور معلوما بھی بھیجئےگا

  7. #7
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت خوب اچھی خبر آپ نے ہمارےساتھ شئیر کی
    پر
    اس بات کی حیرت ہو رہی ہے کہ یہ تھریڈ
    ایک
    وی آئی پی
    نے کیو ں کر شئیر کیا
    میگزین ٹیم کے ہوتے ہوئے

    خیر
    نئے سال 2017 کے سال کے حوالے سے میگزین میں ہم بھی ضرور اپنا حصہ ڈالیں گے
    اگر
    شائع کرنے کے قابل ہوا تو ضرور میگزین کی زینت بنایے گا
    اُمید
    کی جاتی ہے کہ فورم کے باقی ممبرز بھی مقررہ وقت سے پہلے پہلے اپنی اپنی تحریر / مضامین آپ کو ۔۔۔یا۔۔۔۔یاسین بھائی بھی بھیج دیں گے

    آپ نے تحریر کیا تھا اس لئے ہم نے پوچھا ہے
    آپ نے ہمیں آئ ٹی دنیا میگزین اور آئ ٹی دنیا کے لیئے خط بھی لکھنے ہیں جس میں مناسب الفاظ میں تنقید و تعریف لکھنی ہے۔

  8. #8
    SaNasir's Avatar
    SaNasir is offline Senior Member+
    Last Online
    1st November 2018 @ 12:54 AM
    Join Date
    05 Oct 2016
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Gender
    Female
    Posts
    431
    Threads
    64
    Credits
    5,177
    Thanked
    181

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    وعلیکم السلام
    بہت خوب اچھی خبر آپ نے ہمارےساتھ شئیر کی
    پر
    اس بات کی حیرت ہو رہی ہے کہ یہ تھریڈ
    ایک
    وی آئی پی
    نے کیو ں کر شئیر کیا
    میگزین ٹیم کے ہوتے ہوئے

    خیر
    نئے سال 2017 کے سال کے حوالے سے میگزین میں ہم بھی ضرور اپنا حصہ ڈالیں گے
    اگر
    شائع کرنے کے قابل ہوا تو ضرور میگزین کی زینت بنایے گا
    اُمید
    کی جاتی ہے کہ فورم کے باقی ممبرز بھی مقررہ وقت سے پہلے پہلے اپنی اپنی تحریر / مضامین آپ کو ۔۔۔یا۔۔۔۔یاسین بھائی بھی بھیج دیں گے

    آپ نے تحریر کیا تھا اس لئے ہم نے پوچھا ہے
    آپ نے ہمیں آئ ٹی دنیا میگزین اور آئ ٹی دنیا کے لیئے خط بھی لکھنے ہیں جس میں مناسب الفاظ میں تنقید و تعریف لکھنی ہے۔۔۔اور کوئ مشورہ بھی دے سکتے ہیں
    جی بہت شکریہ ۔۔۔۔مجھے یاسین احمد نے ہی کہا تھا تھریڈ لگانے کو وہ زیادہ بہترجانتے ہیں کہ کیوں لگوایا۔۔۔۔خیر یہ خط والا آئڈیا بھی میگزین ٹیم کی جانب سے آیا ہے ۔۔جی بالکل شامل کی جائے گی آپ سب کی تحریر ۔۔۔۔

  9. #9
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    آپ کے نام کے آگے ۔۔۔وی آئی پی۔۔۔۔کے ساتھ ۔۔۔۔میگزین ٹیم ۔۔۔کا اضافہ کر دیا جائے تب بہتر ہو جائے گا
    جی
    ضرور ہم اپنی تحریر وقت مقررہ سے پہلے پی ایم کر دیں گے آگاہی کے ساتھ انشاء اللہ

  10. #10
    SaNasir's Avatar
    SaNasir is offline Senior Member+
    Last Online
    1st November 2018 @ 12:54 AM
    Join Date
    05 Oct 2016
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Gender
    Female
    Posts
    431
    Threads
    64
    Credits
    5,177
    Thanked
    181

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    آپ کے نام کے آگے ۔۔۔وی آئی پی۔۔۔۔کے ساتھ ۔۔۔۔میگزین ٹیم ۔۔۔کا اضافہ کر دیا جائے تب بہتر ہو جائے گا
    جی
    ضرور ہم اپنی تحریر وقت مقررہ سے پہلے پی ایم کر دیں گے آگاہی کے ساتھ انشاء اللہ
    جی میں سمجھتی ہوں آپکی بات بے شک درست ہے میں نے بھی یہی کہا تھا یاسین احمد سے ۔۔۔۔باقی آپ ان سے پوچھ لیجئے گا میں کیا کہہ سکتی ہوں میں تو خود نئی ممبر ہوں یہاں۔۔۔۔۔۔۔۔اور تحریر کے لئے ایڈوانس شکریہ انتظار رہے گا

  11. #11
    Bindass666 is offline Senior Member+
    Last Online
    4th August 2021 @ 01:14 AM
    Join Date
    13 May 2011
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    134
    Threads
    0
    Credits
    978
    Thanked
    7

    Default

    IN SHA ALLAH koshish karingy...

  12. #12
    Afridi A's Avatar
    Afridi A is offline Advance Member
    Last Online
    22nd April 2022 @ 09:40 AM
    Join Date
    30 Nov 2015
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    914
    Threads
    11
    Credits
    9,603
    Thanked
    115

    Default

    mashallah ap ne kafi mehnat walagan se it dunya ka sr aooncha kya hn isi tra mehnat krti rehna hamari duaen ap ke sath hn all the best aor han me b inshallah zaror hisa longa

Page 1 of 4 1234 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 14
    Last Post: 14th January 2014, 09:33 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 2nd November 2013, 01:53 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 28th April 2010, 08:10 AM
  4. Replies: 11
    Last Post: 27th December 2009, 08:45 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •