السلام علیکم ورحمت اللہ و برکاتہ...
دوستو مجھے اپنے آٹو اسپیئر پارٹس کے لیے ایک ایسا سافٹویئر چاہیے جس میں پروڈکٹس کے نام اور ان کے ریٹ ایڈ ھوتے ہوں جس میں سرچنگ کا آپشن بھی موجود ھو تا کہ کسٹمر اگر کسی چیز کا پوچھے تو اسے فوری ریٹ بتادیا جائے.
کسی بھائی کے علم میں ایسا کوئی سافٹویئر ھے تو ضرور شیئر کریں...
جزاك الله خيرا.
Bookmarks