دوستو جیسے آپ سب کو پتا ہے کہ ہمارے ملک کے نئے آرمی چیف کا انتخاب ہو گیا ہے تو آج کا سوال بھی اسی مناسبت سے ہے۔
سوال یہ ہے کہ پاکستان کے پہلے آرمی چیف کا نام کیا تھا ۔
پاکستان کے پہلے دو آرمی چیف انگریز تھے۔
پہلے سربراہ برطانیہ کے سرفرینک والٹر میسروی
Sir Frank Walter Messervy
اگست 1947 سے فروری 1948 تک اس عہدے پر فائز رہے۔
ان کے بعدجنرل ڈگلس ڈیوڈ گریسی
Douglas David Gracey
فروری 1948 سے اپریل 1951 تک تعینات رہے۔
Bookmarks