السلامُ علیکم دوستو! ہم آج کل فیس بک اور ٹویٹر وغیرہ استعمال کرتے ہیں تو ان پر بہت سارا مواد اردو میں بھی ہوتا ہے۔
جو کہ یونیکوڈ اردو ہے اور اچھے فونٹ میں نہیں ہوتی۔اسی لیے پڑھنے میں مشکلات ہوتی ہیں۔
اس لیے میں نے گوگل کروم کی ایک ایکسٹینشن بنائی ہے جو کہ ایسی ویب سائٹس پر موجود اردو کو نستعلیق فونٹ میں پیش کرتی ہے۔
اس کا نام ہے۔ "اردو"۔
اگر آپ بھی گوگل کروم یوزر ہیں تو ابھی ڈاؤنلوڈ کیجئے۔
ڈاؤنلوڈ لنک