اسلام و علیکم ۔
دوستو جیسے آپ سب کو پتا ہے کہ ہمارے ملک
کے نئے آرمی چیف کا انتخاب ہو گیا ہے تو آج کا سوال بھی اسی مناسبت سے ہے۔
سوال یہ ہے کہ پاکستان کے دوسرے آرمی چیف کا نام کیا تھا ۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App

جنرل سر ڈوگلس ڈیوڈ گریسی
جواب درست ہے۔ -Well done Saeed.
well done Saeed
جواب درست ہے۔
Bookmarks