Results 1 to 6 of 6

Thread: اللہ کو ناراض نہ کریں

  1. #1
    maktabweb is offline Advance Member
    Last Online
    3rd October 2022 @ 12:09 PM
    Join Date
    19 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    61
    Gender
    Male
    Posts
    1,769
    Threads
    837
    Credits
    20,706
    Thanked
    267

    Default اللہ کو ناراض نہ کریں

    السلام علیکم

    پیدائش سے لے کر آج تک اللہ کی مہربانیوں پر نظر ڈالیں تو ہم اللہ کی مہر بانیوں اور کرم نوازیوں کو گن بھی نہیں سکتے، جب دنیا میں آئے تو گھر والوں اور عزیز و اقارب کے لئے ایک کھلونا بنے رہے اور لوگ ہم سے کھیلتے اور خوش ہوتے اور پھر آہستہ آہستہ ہم نے رینگنا سیکھا، پھر بیٹھنا سیکھا پھر کھڑے ہونا اوربار بارگرجانا اور پھر آہستہ آہستہ چلنا اور کبھی کبھی چلتے چلتے گر جانا اور پھر دوڑنا اور وقت گزرتا گیا حالات اور واقعات بدلتے رہے اور ہم آہستہ آہستہ تندرست اور ہوش کے مراحل طے کرتے کرتے باشعور کہلائے اور بالغ کہلانے لگے اور جب اللہ تعالیٰ نے ہمیں پھرپور صلاحیتوں سے لبریز کردیا تو پھر ہم نے کھلم کھلا اللہ کی نافرمانی شروع کردی اور پھر ہم صرف اور صرف دنیا کمانے کے دھن میں مشغول ہوگئے آذان کی آواز پانچ وقت ہمارے کانوں میں آتی لیکن ہم اتنے مصروف کے ہمیں نماز پڑھنے کی فرصت نہیں، ہم اتنے مصروف کے ہمیں تلاوت کی فرصت نہیں ہم اتنے مصروف کے سہی قرآن پڑھنے اور سیکھنے کی فرصت نہیں، نیکی اور بدی میں فرق، حلال اور حرام میں فرق چھوٹے اور بڑوں سے پیار اور احترام استاد کا ادب اور لحاظ سب ایک طرف بس دنیاوی تعلیم اور دنیاوی عیش و عشرت حاصل کرنے کے چکر میں پڑھے رہے ۔

    کبھی ہم نے سوچا کہ ہم اللہ تعالیٰ کے احسانات کا شکر ادا کریں ، اور آخرت کی تیاری کریں دنیا بنانے سے زیادہ ہمیں آخرت بنانے کی فکر ہونی چاہئیے، یہ دنیا تو ایک دھوکہ ہے اور آخرت کبھی نہ ختم ہونے والی زندگی، ابھی وقت ہے اس سے پہلے کہ ہمارا واپسی کا سفر شروع ہوجائے آئیے عہد کرتے ہیں کے ہم اپنے خالق ، مالک اور رازق کو کبھی بھی نازاض نہیں کریں گے نمازوں کی پابندی کریں گے، قرآن کو سہی پڑھنے کی فکر کریں گے اور گناہوں سے ہر صورت بچنے کی فکر اور کوشش کریں گے

    اللہ تعالیٰ مجھے بھی اور آپ سب کو عمل کی توفیق نصیب فرمائے اور موت سے پہلے موت کی تیاری نصیب فرمائے۔ آمین

  2. #2
    kamranIlyas is offline Senior Member+
    Last Online
    28th November 2021 @ 12:11 PM
    Join Date
    28 Feb 2009
    Posts
    203
    Threads
    6
    Credits
    544
    Thanked
    12

    Default

    آمین
    بالکل درست لکھا
    دنیاایسے گزاروکہ آخرت بھی اچھی ہو جائے

  3. #3
    MrDJROMEO is offline Advance Member
    Last Online
    25th April 2020 @ 08:44 AM
    Join Date
    02 Jun 2015
    Location
    Dunyapur
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    2,085
    Threads
    31
    Credits
    19,298
    Thanked
    156

    Default

    Aameen

  4. #4
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

  5. #5
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    15th April 2024 @ 05:45 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    وعلیکم السلام
    الہٰی آمین
    جزاک اللہ

  6. #6
    Waseem-Ali's Avatar
    Waseem-Ali is offline Advance Member
    Last Online
    18th March 2024 @ 05:15 AM
    Join Date
    08 Nov 2016
    Location
    Dadu Pakistan
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    729
    Threads
    37
    Credits
    5,973
    Thanked
    44

    Default

    Jazak Allah

Similar Threads

  1. خالد رضی اللہ عنہ اللہ کی تلواروں کے ساتھ
    By aqadeer75 in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 2
    Last Post: 27th October 2016, 04:37 PM
  2. Replies: 3
    Last Post: 10th June 2016, 03:32 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 13th September 2011, 06:08 PM
  4. حسین رضي اللہ تعالی عنہ کا سرکہاں دفن اورص
    By ALLAH'S SLAVE in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 18
    Last Post: 23rd March 2010, 01:36 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •