http://www.itdunya.com/images/smilie...(itdunya)2.gif
دوستو آج ایک اور دلچسپ سوال لے کر آیا ہوں امید ہے آپکو پسند آئے گا اور آپ لوگ اس کا جواب بھی دے دیں گے۔
تو سوال یہ کہ۔
ایک آدمی ایک محل میں ہے اور اس کے پاس کچھ سیب ہیں اس آدمی نے محل سے باہر جانا ہے باہر جانے کیلیے اس کو تین دروازے کراس کرنا پڑتے ہیں اور ہر دروازے پر ایک چوکیدار ہے۔ ہر دروازے کا چوکیدار اس سے آدھے سیب لے لیتا ہے اور ایک سیب واپس کر دیتا ہے۔جب وہ محل سے باہر پنچتاہے تو اس کے پاس صرف دو سیب ہوتے ہیں۔
اب آپ نے بتانا ہے کہ وہ محل سے کتنے سیب لے کر چلا تھا۔
http://www.itdunya.com/images/smilies/aalhitdunya.gif
Bookmarks