السلام علیکم پیارے دوستوں
ہر کمپیوٹر کا ایک اپنا آئی پی ایڈریس ہوتا ہے
ایسے ہی جیسے ہر شخص کا شناختی کارڈ نمبر ہوتا ہے
آف لائن اپنے کمپیوٹر کا آئی پی ایڈریس جاننے کے لئے درج ذیل طریقہ ملاحظہ فرمائیں
اپنے کی بورڈ سے پریس کریں
window key + R
اوپن ہونے والی ونڈو میں ٹائپ کریں
CMD
اور پھر اوپن ہونے والی ونڈو میں لکھیں
IPConfig
یہاں
IPv4 Address
کے سامنے آپ کے کمپیوٹر کی آئی پی شو ہو رہی ہو گی
اسکرین شاٹ دیکھیں
یاد رہے یہ آپ کے کمپیوٹر کی آئی پی ہے
آئی پی سے متعلق ڈیٹیل تھریڈ یہاں ملاحظہ فرمائیں
والسلام
علی حیدر
Bookmarks