Quote ALi.HaiDEr said: View Post


آپ
CMD
کو
Run as Administrator
چلا کر دیکھیں

یا پہلے ہی ایسا کر چکے ہیں تو نارمل طریقے سے

کیوں کہ میرے پاس بھی ایساکوئی ایرر شو نہیں ہو رہا
دونوں طریقوں سے کام نہیں ہو رہا ہے
-----
آپ نے کونسی ونڈ و پر چیک کیا؟

ڈیبگ کمانڈ کے بارےمیں مجھے تو آگاہی ہے میں تو ممبرز کی آسانی کے لئے وضاحت چاہتا ہوں
تاکہ
سب کا مسلہ حل ہو جائے
اس پوسٹ سے اوپر والی پوسٹ کو بھی پڑھیں آپ کو خود اندازہ جائے گا