اسلام و علیکم
کیا ہم کمپیوٹر کے ساتھ موبائل پر انٹرنیٹ استعمال کر سکتے ہیں بذریعہ یواسبی کیبل.
میرے دفتر میں کمپیوٹر پر بس انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہے وای فای نہیں ہے کیا میں کمپیوٹر کا انٹرنیٹ اپنے موبائل پر استعمال کر سکتا ہوں بذریعہ کیبل.
آپکی مدد کا منتظر.
Sent from my QMobile S1 using ITD Mobile App
Bookmarks