السلام عليكم آئى ٹى دنيا كے پيارے دوستوں آج ايک مرتبہ پھر ايک سوال لايا ہو_
دوستوں نيچھے دی گئی تصویر میں كچھ رنگ برنگ گيند "بال" موجود ہیں_
تو ساتھيوں اب آپ يہ بتائيے كہ ٹوٹل بال يعنى گيند كتنے ہیں_
السلام عليكم آئى ٹى دنيا كے پيارے دوستوں آج ايک مرتبہ پھر ايک سوال لايا ہو_
دوستوں نيچھے دی گئی تصویر میں كچھ رنگ برنگ گيند "بال" موجود ہیں_
تو ساتھيوں اب آپ يہ بتائيے كہ ٹوٹل بال يعنى گيند كتنے ہیں_
دیکھنے میں 16 ہیں اود کل 25 ہیں۔
9 بال پیچھے ہیں جو نظر نہیں آ رہے ۔ لیکن ان کے بغیر یہ بال ایسے ٹک نہیں سکتے۔ اس لیے جواب 25 ہے۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
30
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
دیکھنے میں 16 ہیں اود کل 30 ہی9 بال پیچھے ہیں جو نظر نہیں آ رہے ۔ لیکن ان کے بغیر یہ بال ایسے ٹک نہیں سکتے۔ اس لیے جواب 30
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
دیکھنے میں 16 ہیں اود کل 30 ہیں 14 بال پیچھے ہیں جو نظر نہیں آئی رہے ۔ لیکن ان کے بغیر یہ بال ایسے ٹک نہیں سکتے۔ اس لیے جواب 30 ہے
معافی چاہتا ہوں موبائل سے جواب دے رہا ہوں تو بار بار پوسٹ والا بٹن دب جاتا ہے۔ میرا صرف یہ والا جواب پوسٹ کر دیں باقی پہلے والے ڈلیٹ کر دیں ۔ شکریہ۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
16 بال ہیں بھائی
Sent from my SM-J100H using Tapatalk
This is Just a Painting !
اوکے بھائی
Sent from my SM-J100H using Tapatalk
20
ہونا چاہیے کیوں کہ جواب تو آ چکا ہے ۔ Close اب اس تھریڈ کو
Bookmarks