خارش کا دیسی علاجنسخہ اُم لشفاءجوخارشکسی دوا سے بھی دور نہ ہوتی ہو حکیم لوگ علاج کرتے کرتے ہار بیٹھے ہوں تو ایسے وقت پر انشاءاللہ یہ دوا اکسیر اشر رکھتی ہے ۔پہلے روز کاسنی 12 گرام اور گودا گھیکوار 1 گرام پانی میں تر کر کے صبح کے وقت چھان کر پلائیں ۔دوسرے روز کاسنی 25 گرام اور گودا گھیکوار 3 گرام پانی میں تر کر کے صبح کے چھان کرپلائیں ۔تیسرے روز لعاب گھیکوار 4 گرام اور کاسنی 25گرام پانی میں تر کر کے صبح کے وقت چھان کر پلائیںپھر 3 دن ناغہ کریں پھر اسی طرح تین دن پلائیںخارشخواہ جتنی بھی پرانی ہو انشاءاللہ رفع دفع ہو جائے گی ۔نوٹ تمام نسخہ جات تیار بھی مل سکتے ہیں شکریہ