Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 21 of 21

Thread: Junaid Jamshed Ke Khelaf Bughaz Walon Per EK TEHREER

  1. #13
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote kamranIlyas said: View Post
    بہت عمدہ بیان کیا۔
    الله ہمیں تنگ نظری،بغض ، نفرت اور حسد سے محفوظ رکھے
    Aameen,, bht bht Shukriya

  2. #14
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote shahid_s1 said: View Post
    nice
    Shukriya

    - - - Updated - - -

    Quote Trainerinit said: View Post
    JaZaK Allah Khair
    Aameen,, bht Shukriya

  3. #15
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote khalidpk90 said: View Post
    Nice

    Sent from my SM-A510F using Tapatalk
    Shhukriya

  4. #16
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote khalidpk90 said: View Post
    ایمان والے مرد وعورت اگر
    حادثے میں مریں تو شہادت کا
    مرتبہ پاتے ھیں
    🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
    بسم الله الرحمن الرحيم
    🌹حديث نبوي🌹
    حضرت جابر بن عُتیک رضی اللہ عنہ ُ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
    الشَّہَادَۃُ سَبْعٌ سِوَی الْقَتْلِ فی سَبِیلِ اللَّہِ
    الْمَطْعُونُ شَہِیدٌ
    وَالْغَرِيق ُ شَہِیدٌ
    وَصَاحِبُ ذَاتِ الْجَنْبِ شَہِیدٌ وَالْمَبْطُونُ شَہِیدٌ
    وَصَاحِبُ الْحَرِیقِ شَہِیدٌ
    وَالَّذِی یَمُوتُ تَحْتَ الْہَدْمِ شَہِیدٌ وَالْمَرْاَۃُ تَمُوتُ بِجُمْعٍ شہیدۃٌ۔*
    ترجمه❗
    اللہ کی راہ میں قتل ہونے والوں کے عِلاوہ سات شہید ہیں
    (1) طاعون کی بیماری سے
    مرنےوالا شہید ہے
    (2) اور ڈوبنے والا شہید ہے
    (3)ذات الجنب کی بیماری سے
    مرنے والا شہید ہے اور
    (4)اورپیٹ کی بیماری سے
    مرنے والا شهيد ھے
    (5) جل کر مرنے والا شہید ہے،
    (6)ملبے کے نیچے دب کر مرنے
    والا شہید ہے
    (7)حمل کی حالت میں مرنے والی عورت شہیدہ ہے .

    (سُنن ابی داؤد
    حدیث 3111/ کتاب الخراج و الامارۃ و الفي ,مؤطا مالک /کتاب الجنائز /باب 12)

    محدثین نے فرمایا ھے کہ یہ حدیث صحیح ہے.

    تشریح ❗
    اس حدیث شریف سے معلوم ھوا کہ
    جو مرد یا عورت ایمان کی حالت میں حادثے کا شکار ھو کر وفات پائیں
    انکو شہادت کا مرتبہ ملتا ھے
    کار 🚐،ٹرین 🚝 ھوائی جہاز✈، کو پیش آنے والا حادثہ اسی زمرے میں آتا ھے
    لیکن ناگہانی اور حادثاتی موت سے
    اللہ کی پناہ مانگتے رہنا چاہیے
    یہ بھی سنت سے ثابت ھے
    اس کے لئے یہ دعاء پڑھیں
    اللهم إني أعوذ بك من موت الفجاءة
    اے اللہ میں آپ کی پناہ مانگتا ھوں
    اچانک موت آنے سے
    اللہ تعالی ھمیں حسن خاتمہ
    نصیب فرمائے
    اور گزشتہ کل جو پی آئی اے
    کے طیارے کے حادثے میں بہت سے
    مسلمان شھید ھوئے ان کو اعلی درجات عطاء فرمائے

    ✒ *عبدالله المدني البرني*
    أستاذ التفسير والحديث
    المدينة المنورة

    Sent from my SM-A510F using Tapatalk
    jazakALLAH

  5. #17
    big_show11 is offline Junior Member
    Last Online
    14th July 2019 @ 04:37 PM
    Join Date
    19 Feb 2013
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    4
    Threads
    1
    Credits
    6
    Thanked
    0

    Default

    Jazak ALLAH bhai. ALLAH pak shaudha ko jaanat ul firdous mein aala maqam aata frmayein. Ameen

    Sent from my SM-A710F using Tapatalk

  6. #18
    Ranaabhr is offline Member
    Last Online
    23rd January 2017 @ 09:30 AM
    Join Date
    09 Dec 2016
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    279
    Threads
    34
    Thanked
    17

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post

    اہم نوٹ ۔سوشل میڈیا پر کچھ جہلاء کی جنید جمشید اور علماء پر گالی گلوچ پر میری ایک تحریر آئی تھی جہاں اس طرح کے لوگوں کو بے نقاب کیا گیا تھا ۔۔ پھر اسی تحریر کے بعد میں نے ایک اور تحریر لکھی جو یہاں من و عن شئیر کر رہا ہوں۔ آپ میں سے جو بھی غور سے پڑھے گا ان شاءاللہ اس تحریر اور اس سے پچھلی تحریر کا پس منظر خودبخود سمجھ جائے گا لیکن سمجھدار ہونا شرط ہے۔۔ جزاک اللہ

    تحریر شروع

    ایک بات یاد رکھیں کہ اس دنیا میں موجود تمام لوگوں کو آپ کبھی خوش نہیں کر سکتے ۔۔ اور جو سب کو خوش کرنے نکلے گا وہ خود بھی ناکام ہوگا۔

    اس کی ایک آسان سی مثال دیتا ہوں کہ فرض کریں کسی لڑکے کی شادی ہونی ہو اور اسکی ماں کو ایک لڑکی پسند ہو ۔۔ اسکے ابو کو اپنے کسی دوست کی بیٹی پسند ہو اور اپنی بہو بنانا چاہیں ،، لڑکے کی بہن کو اپنی کسی دوست کا خیال ہو ،، لڑکا خود کسی اور کو پسند کرتا ہو ۔۔ تو اب وہ کس کس کی مانے گا؟؟ کسی حد تک بندہ کمپرومائز کر لیتا ہے کہ چلو والدین کی مرضی بھی ہو اور اپنی خوشی بھی ہو لیکن جب جس جگہ سوچ کا بہت فرق ہوگا (چار چار رشتے) تو یہ ممکن نہیں کہ بندہ سب کو خوش کر سکے ۔۔ یہ صرف ایک عام سی مثال دی ہے۔

    اس طرح نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے جب تبلیغ شروع کی تو خاندان والے بھی دشمن بنے اور باقی کفار کا حال تو آپ کے سامنے ہی ہے تو کیا غزوہ بدر نہیں ہوا؟؟ کیا اللہ کے نبی نے اس وقت اللہ کا حکم مانا یا کفار کی غلط باتیں اور حرکتیں برداشت کیں؟؟ یہ مثال بھی بس سمجھانے کے لیے دی۔۔

    تو اسی طرح جب ایک بندے نے جنید جمشید پر ناگوار باتیں کہیں اور اس نے اپنا بغض مولانا طارق جمیل صاحب اور تبلیغی جماعت پر نکالا (دراصل ایک مخصوص مسلک پر) تو میں نے ایک پوسٹ کر دی ۔۔ جسکے کرنے کا مجھے کوئی شوق تو تھا نہیں لیکن مقصد تھا کہ ان اللہ کے بندوں (اس لڑکے کے سرپرستوں) کو چاہیے کہ اپنے اندر موجود ایسے بے لگام لوگوں کو لگام دیں ۔۔ مقصد سب کی طرف اشارہ نہیں تھا بلکہ یہ بتانا تھا کہ اللہ کا خوف کیا جائے اور انسانیت کا جو سب سے بنیادی درجہ ہے اس کو کم از کم قائم رکھا جائے۔

    میجورٹی نے پوسٹ کی حمایت کی اور مانا کہ واقعی جاہل لوگ ہی ایسا کرتے ہیں اور جنید جمشید شہید پر دعا کرنے والے میرے ہی کئی دوست تھے جنکا اپنا تعلق بھی بہت حد تک اسی گروہ کے ساتھ تھا لیکن انکے دل میں تعصب نہیں تھا اور وہ جانتے تھے کہ جو اس دنیا سے چلا گیا اسکے لیے دعا کرنی چاہیے نہ کہ گالیاں۔ اور جس کسی کو میری اس پوسٹ سے کوئی پرابلم ہوئی تھی میں نے اچھے انداز میں بتا دیا تھا۔

    اور میرے دوست جانتے ہیں کہ ممتاز قادری شہید کا تعلق کس جماعت یا گروہ سے تھا ۔۔ تو کیا کبھی میں نے انکے متعلق اتنی زیادہ پوسٹس میں کبھی کوئی ایسی بات کی جس سے شہید کی توہین ہوتی ہو یا میں اپنے اللہ کو ناراض کر لوں؟؟ میں نے ہمیشہ ممتاز قادری کے حق میں ہی بات کی۔ الحمداللہ کہ ہمارے دل صاف ہیں اور کسی بھی مسلمان چاہے کسی بھی فقہ یا گروہ کا ہو اسکے بارے میں کوئی بغض اور نفرت نہیں ۔۔۔ لیکن جس بندے نے اپنا بغض نکالا تھا اور اس ٹائپ کے کچھ ناخلف لوگ جنید جمشید شہید کے اور تبلیغ پر غلط باتیں کر رہے تھے تو وہ بھی میرا دینی فریضہ تھا کہ ایک پوسٹ کر کے اپنا کام اچھے طریقے سے کر لوں۔

    اور اس کے لیے الحمداللہ مجھے جو خوشی ، سکون اور روحانی اطمینان ملا بتا نہیں سکتا کیونکہ حق بات کا مزہ ہی الگ ہے۔۔ کیونکہ ہمارا مقصد اس دنیا سے جانے والوں پر گالی گلوچ کرنے والے کا رد تھا پھر چاہے وہ میرا کوئی سگا بھی ہوتا تو اسے بھی منع ہی کرتا ۔۔ باقی جنیید جمشید شہید یا کسی بھی دوسرے کو کسی بھی جاہل کی جہالت سے نہ تو فرق پڑے گا نہ اللہ کے ہاں موجود مقبولیت یا مقام میں کمی آئے گی ۔۔ اللہ پاک بہتر جانتے ہیں کون کس طرح کا ہے اور دنیا کو اللہ نے ٹھیکیداری کا لائسینس نہیں دیا۔ اور ویسے بھی دنیا کے کچھ جاہل بشمول ابو جہل جب نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے خوش نہ تھے تو آج بھی کوئی ضروری نہیں کہ آپ ہر کسی کو خوش کر لیں۔۔ یہ ناممکن ہے۔

    سو میں بھی اس دنیا میں ہر کسی کو خوش کر نہیں کر سکتا ،، الحمداللہ برداشت ، رواداری اور پیار محبت پر اپنا ایمان ہے لیکن جہاں کوئی حد کر دے گا تو میں کم از کم ایک حد میں رہ کر جتنا ممکن ہے کام کر رہا ہوں اور ان شاءاللہ کرتا رہوں گا۔ کیونکہ میرے لیے مسلمانوں کی ہر جماعت اور ہر گروپ قابل احترام ہے چاہے وہ کوئی بھی ہو ۔۔ اور ہر کسی کا اپنا ظرف ہے ، اخلاق ہے ،، اگر مجھ سے کوئی بندہ سخت بات بھی کرتا ہے تو میں جواب میں سلام ہی دیتا ہوں اور اسی کا حکم اسلام دیتا ہے اور ویسے بھی قرآن پاک کہتا ہے کہ اللہ کے حقیقی بندے تو وہ ہیں کہ جب ان سے جاہل مخاطب ہوں تو وہ سلام کرتے ہیں ۔۔ اور برے کا جواب اچھے سے دینا یہی ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا اسوہ حسنہ بھی تھا اور یہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت مبارکہ بھی ہے۔۔ اپنی ذات کے لیے میرا کسی سے کوئی مسئلہ نہ کبھی تھا اور نہ میں رکھتا ہوں۔

    اللہ پاک جنید جمشید شہید اور باقی شہداء کو جنت میں اعلیٰ مقام دیں ،،اللہ پاک ممتاز قادری شہید سے زیادتی کرنے والوں کو بھی ہدایت دیں اور جس کسی نے بھی کسی کے ساتھ غلط کیا ان سب کو ہدایت دیں ،، اللہ پاک مسلمانوں کو اپنے اندر کا بغض ، نفرت اور حسد کو ختم کرنے کی توفیق دیں اور درحقیقت ہم سب کو اپنے اندر میٹھا پن اور مٹھاس پیدا کرنے کی بھی توفیق دیں اور ہم سب کو صحیح راہ پر چلنے والا بنائیں۔۔ آمین

    ٖفصیح الدین محمد ناصر
    bilkul theek kha bro agr un se kisi ko msl ahay b to ab khtm krden becz wo ab hamary andr mojod nhi hen
    aur jb koi faot ho jy to usy galian q deni us ky jo b ammal hen allah janta hay na k hum..
    Allah Pak Junaid Jamshd Sahb ki Magfirt Frmay Ameen

  7. #19
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Ranaabhr said: View Post
    bilkul theek kha bro agr un se kisi ko msl ahay b to ab khtm krden becz wo ab hamary andr mojod nhi hen
    aur jb koi faot ho jy to usy galian q deni us ky jo b ammal hen allah janta hay na k hum..
    Allah Pak Junaid Jamshd Sahb ki Magfirt Frmay Ameen
    Aameen,, jazakALLAH

  8. #20
    mahesar99's Avatar
    mahesar99 is offline Senior Member+
    Last Online
    21st December 2022 @ 11:22 PM
    Join Date
    31 Jul 2013
    Age
    45
    Gender
    Male
    Posts
    258
    Threads
    6
    Credits
    2,443
    Thanked
    16

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post

    اہم نوٹ ۔سوشل میڈیا پر کچھ جہلاء کی جنید جمشید اور علماء پر گالی گلوچ پر میری ایک تحریر آئی تھی جہاں اس طرح کے لوگوں کو بے نقاب کیا گیا تھا ۔۔ پھر اسی تحریر کے بعد میں نے ایک اور تحریر لکھی جو یہاں من و عن شئیر کر رہا ہوں۔ آپ میں سے جو بھی غور سے پڑھے گا ان شاءاللہ اس تحریر اور اس سے پچھلی تحریر کا پس منظر خودبخود سمجھ جائے گا لیکن سمجھدار ہونا شرط ہے۔۔ جزاک اللہ

    تحریر شروع

    ایک بات یاد رکھیں کہ اس دنیا میں موجود تمام لوگوں کو آپ کبھی خوش نہیں کر سکتے ۔۔ اور جو سب کو خوش کرنے نکلے گا وہ خود بھی ناکام ہوگا۔

    اس کی ایک آسان سی مثال دیتا ہوں کہ فرض کریں کسی لڑکے کی شادی ہونی ہو اور اسکی ماں کو ایک لڑکی پسند ہو ۔۔ اسکے ابو کو اپنے کسی دوست کی بیٹی پسند ہو اور اپنی بہو بنانا چاہیں ،، لڑکے کی بہن کو اپنی کسی دوست کا خیال ہو ،، لڑکا خود کسی اور کو پسند کرتا ہو ۔۔ تو اب وہ کس کس کی مانے گا؟؟ کسی حد تک بندہ کمپرومائز کر لیتا ہے کہ چلو والدین کی مرضی بھی ہو اور اپنی خوشی بھی ہو لیکن جب جس جگہ سوچ کا بہت فرق ہوگا (چار چار رشتے) تو یہ ممکن نہیں کہ بندہ سب کو خوش کر سکے ۔۔ یہ صرف ایک عام سی مثال دی ہے۔

    اس طرح نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے جب تبلیغ شروع کی تو خاندان والے بھی دشمن بنے اور باقی کفار کا حال تو آپ کے سامنے ہی ہے تو کیا غزوہ بدر نہیں ہوا؟؟ کیا اللہ کے نبی نے اس وقت اللہ کا حکم مانا یا کفار کی غلط باتیں اور حرکتیں برداشت کیں؟؟ یہ مثال بھی بس سمجھانے کے لیے دی۔۔

    تو اسی طرح جب ایک بندے نے جنید جمشید پر ناگوار باتیں کہیں اور اس نے اپنا بغض مولانا طارق جمیل صاحب اور تبلیغی جماعت پر نکالا (دراصل ایک مخصوص مسلک پر) تو میں نے ایک پوسٹ کر دی ۔۔ جسکے کرنے کا مجھے کوئی شوق تو تھا نہیں لیکن مقصد تھا کہ ان اللہ کے بندوں (اس لڑکے کے سرپرستوں) کو چاہیے کہ اپنے اندر موجود ایسے بے لگام لوگوں کو لگام دیں ۔۔ مقصد سب کی طرف اشارہ نہیں تھا بلکہ یہ بتانا تھا کہ اللہ کا خوف کیا جائے اور انسانیت کا جو سب سے بنیادی درجہ ہے اس کو کم از کم قائم رکھا جائے۔

    میجورٹی نے پوسٹ کی حمایت کی اور مانا کہ واقعی جاہل لوگ ہی ایسا کرتے ہیں اور جنید جمشید شہید پر دعا کرنے والے میرے ہی کئی دوست تھے جنکا اپنا تعلق بھی بہت حد تک اسی گروہ کے ساتھ تھا لیکن انکے دل میں تعصب نہیں تھا اور وہ جانتے تھے کہ جو اس دنیا سے چلا گیا اسکے لیے دعا کرنی چاہیے نہ کہ گالیاں۔ اور جس کسی کو میری اس پوسٹ سے کوئی پرابلم ہوئی تھی میں نے اچھے انداز میں بتا دیا تھا۔

    اور میرے دوست جانتے ہیں کہ ممتاز قادری شہید کا تعلق کس جماعت یا گروہ سے تھا ۔۔ تو کیا کبھی میں نے انکے متعلق اتنی زیادہ پوسٹس میں کبھی کوئی ایسی بات کی جس سے شہید کی توہین ہوتی ہو یا میں اپنے اللہ کو ناراض کر لوں؟؟ میں نے ہمیشہ ممتاز قادری کے حق میں ہی بات کی۔ الحمداللہ کہ ہمارے دل صاف ہیں اور کسی بھی مسلمان چاہے کسی بھی فقہ یا گروہ کا ہو اسکے بارے میں کوئی بغض اور نفرت نہیں ۔۔۔ لیکن جس بندے نے اپنا بغض نکالا تھا اور اس ٹائپ کے کچھ ناخلف لوگ جنید جمشید شہید کے اور تبلیغ پر غلط باتیں کر رہے تھے تو وہ بھی میرا دینی فریضہ تھا کہ ایک پوسٹ کر کے اپنا کام اچھے طریقے سے کر لوں۔

    اور اس کے لیے الحمداللہ مجھے جو خوشی ، سکون اور روحانی اطمینان ملا بتا نہیں سکتا کیونکہ حق بات کا مزہ ہی الگ ہے۔۔ کیونکہ ہمارا مقصد اس دنیا سے جانے والوں پر گالی گلوچ کرنے والے کا رد تھا پھر چاہے وہ میرا کوئی سگا بھی ہوتا تو اسے بھی منع ہی کرتا ۔۔ باقی جنیید جمشید شہید یا کسی بھی دوسرے کو کسی بھی جاہل کی جہالت سے نہ تو فرق پڑے گا نہ اللہ کے ہاں موجود مقبولیت یا مقام میں کمی آئے گی ۔۔ اللہ پاک بہتر جانتے ہیں کون کس طرح کا ہے اور دنیا کو اللہ نے ٹھیکیداری کا لائسینس نہیں دیا۔ اور ویسے بھی دنیا کے کچھ جاہل بشمول ابو جہل جب نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے خوش نہ تھے تو آج بھی کوئی ضروری نہیں کہ آپ ہر کسی کو خوش کر لیں۔۔ یہ ناممکن ہے۔

    سو میں بھی اس دنیا میں ہر کسی کو خوش کر نہیں کر سکتا ،، الحمداللہ برداشت ، رواداری اور پیار محبت پر اپنا ایمان ہے لیکن جہاں کوئی حد کر دے گا تو میں کم از کم ایک حد میں رہ کر جتنا ممکن ہے کام کر رہا ہوں اور ان شاءاللہ کرتا رہوں گا۔ کیونکہ میرے لیے مسلمانوں کی ہر جماعت اور ہر گروپ قابل احترام ہے چاہے وہ کوئی بھی ہو ۔۔ اور ہر کسی کا اپنا ظرف ہے ، اخلاق ہے ،، اگر مجھ سے کوئی بندہ سخت بات بھی کرتا ہے تو میں جواب میں سلام ہی دیتا ہوں اور اسی کا حکم اسلام دیتا ہے اور ویسے بھی قرآن پاک کہتا ہے کہ اللہ کے حقیقی بندے تو وہ ہیں کہ جب ان سے جاہل مخاطب ہوں تو وہ سلام کرتے ہیں ۔۔ اور برے کا جواب اچھے سے دینا یہی ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا اسوہ حسنہ بھی تھا اور یہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت مبارکہ بھی ہے۔۔ اپنی ذات کے لیے میرا کسی سے کوئی مسئلہ نہ کبھی تھا اور نہ میں رکھتا ہوں۔

    اللہ پاک جنید جمشید شہید اور باقی شہداء کو جنت میں اعلیٰ مقام دیں ،،اللہ پاک ممتاز قادری شہید سے زیادتی کرنے والوں کو بھی ہدایت دیں اور جس کسی نے بھی کسی کے ساتھ غلط کیا ان سب کو ہدایت دیں ،، اللہ پاک مسلمانوں کو اپنے اندر کا بغض ، نفرت اور حسد کو ختم کرنے کی توفیق دیں اور درحقیقت ہم سب کو اپنے اندر میٹھا پن اور مٹھاس پیدا کرنے کی بھی توفیق دیں اور ہم سب کو صحیح راہ پر چلنے والا بنائیں۔۔ آمین

    ٖفصیح الدین محمد ناصر
    MASHA ALLAH ZABERDST......ALLAH PAK HUM MUSLIMANU KO ULMA E KARAM KA EHTRAM KRNY KI TOFEEK DY AMEEN.....LOVE YOU BRO....AND I LOVE ALL ULMA E KARAM

  9. #21
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote mahesar99 said: View Post
    MASHA ALLAH ZABERDST......ALLAH PAK HUM MUSLIMANU KO ULMA E KARAM KA EHTRAM KRNY KI TOFEEK DY AMEEN.....LOVE YOU BRO....AND I LOVE ALL ULMA E KARAM
    Aameen,, jazakALLAH,, khush rahen

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. Nabi Ki Azmat - Junaid Jamshed
    By *KHAN*JEE* in forum Audio Section
    Replies: 2
    Last Post: 3rd August 2011, 05:39 PM
  2. YA Rajjai - Junaid Jamshed
    By *KHAN*JEE* in forum Audio Section
    Replies: 5
    Last Post: 10th March 2011, 09:07 AM
  3. Mohabbat kya hai nasheed by Junaid jamshed
    By zulfi721 in forum Videos
    Replies: 0
    Last Post: 11th June 2010, 05:36 PM
  4. Interview of Junaid Jamshed
    By Doctor in forum Baat cheet
    Replies: 9
    Last Post: 24th September 2008, 01:38 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •