ALi.KHan1 (12th December 2016), Fasih ud Din (12th December 2016)
امید ہےسب اللہ کے کرم سے خیریت سے ہونگے
آئی ٹی دنیا کے تمام ممبرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج آئی ٹی دنیا کے معزز ممبر اور ہمارے پیارے بھائی فصیح الدین کی سالگرہ ہے
میری طرف سے اور تمام ٹیم ممبرز کی جانب سے آپ کو
کو سالگرہ کا دن بہت مبارک ہو
![]()
![]()
اللہ عزوجل آپ کو دنیا وآخرت کے ہر معاملے میں
کامیابیاں نصیب فرمائے آمین
ALi.KHan1 (12th December 2016), Fasih ud Din (12th December 2016)
Ameen
Happy birthday dear
- - - Updated - - -
Ameen
Happy birthday dear
wa alaikum assalam
Aameen,, Khair Mubarak,, Thanks alot bhai,, hamesha khush rahen
maine bhi ek information related Thread banaya aur ittefaqan Aapke thread se 2,3 minute baad,, jazakALLAH ,, bht acha laga Aap ne wish kia
http://www.itdunya.com/showthread.ph...-27th-Birthday
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو فصیح بھائ
وعلیکم السلام برادر اور بہت شکریہ اس خوشی کی خبر کو ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا
---
فصیح الدین محمد ناصر برادر کو میری جانب سے بھی دلی مبارک باد قبول ہو
سالگرہ مبارک ہو فصیح بھائی۔ اللہ آپ کو اور آپکے اینٹی دجال مشن کو لمبی اور صھت سے بھرپور زندگی عطا فرمائے۔
فصیح برادر کو میری جانب سے بھی دلی مبارک باد قبول ہو
أستغفر الله وأتوب إليه
Bookmarks