السلام علیکم پیارے دوستوں
آج کل آنلائن ارننگ کا دور دورہ ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ پاپولر ہوتا جا رہا ہے
لیکن اس کے ساتھ ہی جعلی اور دھوکہ باز لوگوں کو بھی فائدہ ہو رہا ہے
کیوں کہ نئے نئے یوزرز کو اپنے چنگل میں پھنسا لینا ان کے لئے ایسے ہی ہے جیسے ایک دو تین
پیارے دوستوں اگر کوئی بھی شخص آپ کو کسی بھی ارننگ ایپ کے متعلق بتاتا ہے تو
فوراََ ہی اُس پر نہ ٹوٹ پڑیں
میرا مشورہ ہے کہ اُس ایپ کا ہر اینگل سے جائزہ لیں اور بتانے والے سے پیمنٹ پروف کا لازمی مطالبہ کریں
یاد رکھیں
95٪
ہوتیں ہیں Scam ایپس جعلی اور
تو جب تک آپ خود مطمئن نہ ہو جائیں اور تمام تر کام سمجھ نہ لیں
اُس ایپ کو استعمال نہ کریں اور نہ ہی کسی اور کو ریکمنڈ کریں
والسلام
علی حیدر
Bookmarks