sahiltanaoli said:
hello dosto mera naam sahil hai sabko mera salam or mujhe yeh maloom karna hai ke me apni post kese bara sakta hu
ہم آپ کو آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
آئی ٹی دنیا کے مین پیج پر نیو ممبر ٹرینگ کا ایک سیکشن موجود ہے۔ جو آپ کو اس فورم کے لیے کافی معلومات فراہم کرے گا۔
اس فورم پر آپ کو کیا کیا مسائل آ سکتے ہیں اور ان کا حل کیا ہے۔ آپ کس جگہ پر کیا پوسٹ کریں۔ وغیرہ وغیرہ۔
جو قابلِ غور بات ہے وہ یہ کہ ہر سیکشن میں سب سے اوپر اس سیکشن کے رولز لکھے ہوئے ہیں ۔ آپ کو چاہیے کہ کوئی بھی تھریڈ پوسٹ کرنے سے پہلے اس کے رولز ضرور پڑھ لیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو کوئی بھی بات پوچھنی ہو آپ متعلقہ سیکشن میں جا کر پوچھ سکتے ہیں۔ یہاں سب لوگ آپ کی مدد کرنے کیلیے موجود ہیں۔
اب آپ سب سے پہلے ٹرینگ والا سیکشن اچھے طریقے سے پڑھ لیں بلکہ یاد کر لیں۔
فی امان اللہ۔
Bookmarks