السلام علیکم۔
دوستو آج پھر آپ کے لیے ایک بڑا دلچسپ کھیل لے کے حاضر ہوا ہوں۔
اس تصویر میں اوپر خانے میں دئے ہوے تمام خاکے موجود ہیں۔ آپ نے تمام خاکے ڈھونڈنےہیں
سارے اسی میں موجود ہیں۔ مزید کوشش کریں ۔ مل جائیں گے ۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
ye lijiye janab thorra qareeb qareeb thay issi liay pencil se karne parray
بہت خوب ثناء۔
لگ رہا ہے آپ کو واقعی یہ سلسلہ بہت پسند ہے اور آپ بٹرے شوق سے اس کو حل کر رہی ہیں۔
آپ کی ابھی ایک چیز مِس ہے۔ پورے جواب کیلیے فوٹو دیکھیں۔
Solved
Bookmarks