اسلام علیکم دوستو کیسے ہو آج میں آپ لوگوں كے لیے اک زبردست اور ٹرسٹڈ بزنس لے کر آیا ہوں - ۤآپ لوگو نے پہلے اس تریڈ کو مکمل طور پر ستڈی کرنا ہے اور میں نے ویڈیو اور سکرین شوٹ میں لایو پیمنٹ پروف بھی دی ہے اس کو بھی دیکھے- اب ہم ۤآتے ہیں ویب سایٹ کی طرف--- اس کا نام ہے ایت ٹریڈ ـ یہ اون لائن ارننگ ویب سائٹ ہے جو کہ پریکٹیکلی ٹریڈ کرتے ہیں- یعنی جو پیسہ ہم انوسٹ کرتے ہیں اس پہ روزانہ کے حساب سے ٹریڈ کرتے ہیں - اور اپنے پارٹنرز کو روزانہ کی بنیاد پر پروفیٹ دیتے ہیں اور ہر یوزر کا ایک ڈیلی فورٹ فولیو ریکارڈ ہوتا ہے- اس کا اصل ریویو تو میں نے یو ٹیوب پر بھی لایو پیمنٹ پروف کے ساتھ دیا ہے لیکن یہاں پر بھی اس کا ریویو دیتا ہوں۔
. یہ اک ایسی ویب سائٹ ہے جو كہ کرپٹو کرنسی یعنی انٹرنیٹ کرنسی كے اوپر ٹریڈ کرتی ہے اور ڈیلی كے حساب سے جتنا پروفیٹ ملتا ہے وہ اپنے پارٹنر میں ڈسٹریبیوٹ کرتی ہے۔
کرپٹو کرنسی سے مرادہے
Bitcoin, Litecoin Dogecoin etc۔
Ethereum ایک اورکرپٹو کرنسی ہے جس کے اوپر یہ لوگ ٹریڈ کرتے ہیں یعنی۔
ان کا باقاعدہ اوفس بھی ہے جو اون لاین میپ کے اوپر بھی سرچ ھو سکتا ھے-اسکے علاوہ ان کے ویب سایٹ پر اون لاین چیٹ سپورٹ بھی موجودھے جہاں پر ان سے کسی قسم کا سوال کرسکتے ھو .
- یہ ان کا اڈرس ہے جہاں پر ان کا آفس واقع ہے۔
Unit 3, Room 2207-9 Tower Two, Lippo Centre, 89 Queensway, Admiralty
Hong Kong
اس کے علاوہ یہ جوبز بھی فراہم کرتے ہیں۔۔
1. Motivator : Conducting webinars - Consulting the partners - Teambuilding
2. Call center support specialist: Incoming/outgoing calls for new and already registered users;
- Consultation of partners via online chat - Daily work reports
- Native English or very advanced
3. Development manager : Creating new topics on websites and forums
- creating team chats and their support - consulting of partners
4. Ethereum Developer
فرینڈز یہ تو ہوگیا اس کا سورس آف انکم۔۔۔اب ہم آتے ہیں اس کے پروفٹ کی طرف۔۔۔
اس ویب سایٹ میں انوسمنٹ کرنی پڑتی ہے جس کے اوپر یہ لوگ ٹریڈ کرتے ہیں
اس میں ماہانہ كے حساب سے 25 % تک پروفیٹ ملتا ہے جو كہ ویرییبل ہے یعنی چینج ہوتا رہتا ہے اور یہی چیز ان کا بہت زبردست ہے یعنی جتنا ڈیلی کماتے ہیں وہ اپنے پاٹنرز میں ڈیوایڈ کرتے ہیں۔
منی مم ودڈرال 10 ڈالر ہے
ویکنڈ پہ کوئی ٹریڈ نہیں کرتے چھٹی ہوتی ہے یعنی مہینے میں 22 دن کام کرتے ہیں ۔ میں نے پہلے 2200 روپے انوسٹ کیے تھے پھر اس کے 2 دن بعد 8000 اور ڈال دیے اسطرح ٹوٹل 97 ڈالر بن گیے۔ جس کا مجھے ڈیلی کبھی 80 کبھی 90 کبھی 70 کبھی 95 روپیز مل رہے تھے ۔جب میرا پرافٹ 112 ڈالر تک پہنچ گیا تو میں نے اپنا انوسمنٹ 234 ڈالر تک پہنچا دیا- اور ابھی مجھے ڈیلی 2 ڈالر تک میلتے ھیں-چھ دن میں میرے 10 ڈالر بن جاتے ھیں جس کو میں ویکلی ودڈرا کرتا ھوں- اس کے علاوہ ریفرل کا بھی کمیشن ملتا ہے۔ آپ لوگ بھی ڈریے مت اور کم سے کم ۵۰۰۰ انوسٹ کرے پھر دیکھے۔
میرے ود ڈرال کا پروف ویڈیو میں دیکھ سکتے ہو اور سکرین شوٹ بھی اٹیچ ہیں۔۔۔
تو فرینڈز ابھی جلدی کیجیے اور اس سایٹ پر ساین اپ کر کے اپنا اکاونٹ بنا دیجیے۔ نیچے میرا ریفرل لنک ھے اس سے ساین اپ کریں اگر نہ بھی کیا تو کویی بات نہیں لیکن اگر میرے ریفرل سے ساین اپ کیا تو پھر میں زیادہ دلچسپی سے آپ لوگوں کی مدد کرونگا کیونکہ اس میں کافی گایڈنس کی ضرورت ہے۔
انوسمنٹ بی ٹی سی کی صورت میں کرنی پڑتی ہے۔
click here to sign up for your free account
https://ethtrade.org/@470010
نیچے میں اپنے ڈیلی انکم اور ودڈرال کی سکرین شوٹ اٹیچ کر رہا ہوں۔ مزید معلومات اور پےمنٹ پروف کے لیے میری اٹیچ کردہ یو ٹیوب ویڈیو دیکھے۔
فرینڈز آپ لوگوں کو کسی قسم کی ہلف چاہیے تو یہاں پر پوچھ سکتے ہو۔ شکریہ
یہاں پر میں 2 ویڈیوز شیر کر رہا ہوں ایک میں کمپلیٹ ریویو دے رہاہوں اور دوسرے میں صرف پیمنٹ پروف-
click here for complete review with payment proof
https://www.youtube.com/watch?v=42kN3j5enAg&t=27s
and click here only for payment proof
https://www.youtube.com/watch?v=pkym23_O1Cg&t=33s
UPDATE: 17-12-2016
ethtrade me investment kay liye ye video dekhay scam se bachye. safest and easiest way to buy and sell bitcoins..... click here
https://www.youtube.com/watch?v=8LDLZlS5a5M&t=36s
Bookmarks