ےتاریخ قلم اٹھا اور لکھ "حلب گر گیا" عصمتیں لٹ گئیں جوانیاں تباہ ہوگئیں بچپن دیواروں پر چیتھڑے بن کر لٹک گئے
لیکن.......
امت میلاد کی بحث میں تھی ۔حکمران کفار کی فرمانبرداری میں تھے ۔25 کلومیٹر کے فاصلے پر امت کی بہترین فوج (ترک فوج) تھی جو ایک دن میں دشمنان اسلام کو نیست و نابود کر سکتی تھی مگر...... آل سعود نوٹ پر تصویر چھپوانے میں لگے رھے اور حلب والوں کو بشاری عفریت نگلتے رھے مگر وہ حرکت میں نہ آئی ۔ایٹمی طاقتیں کشکول لیے کفار کے دربار میں کھڑی رھیں غیرت ڈھونڈھے نہ ملی حلب لٹتا رھا امت سوتی رھی
دل پھٹ گیا حلب لٹ گیا..
Bookmarks