اسلام علیکم۔
دوستو امید ہے کہ آپ سب اللہ کی مہربانی سے خیر و عافیت سے ہوں گے۔
اس مرتبہ میں علمی آزمائش کا سوال لیکر آیا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ اس کا جواب دے دیں گے۔
تو چلتے ہیں سوال کی طرف۔
یہ شعر بانکِ درا سے لیا گیا ہے اور آپ نے اس شعر کو مکمل کرنا ہے۔
آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے لب پہ آ سکتا نہیں
- - - - - - - - - - - - - - - - - - - -
Bookmarks