اسلام علیکم۔
دوستو میرا آج کا سوال بہت ہی آسان ہے۔
سوال یہ ہے کہ کراچی اسلام آباد سے پہلے پاکستان کا دارلخلافہ تھا۔
آپ نے بتانا ہے کہ کراچی کون سے سن تک پاکستان کا دارلخلافہ رہا۔
1964
کراچی 1947ءسے 1960ءتک پاکستان کا دارالحکومت رہا
جواب غلط ہیں۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
جواب ۔
کراچی 1961 ء تک پاکستان کا دارالحکومت رہا ۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
Bookmarks