اسلام علیکم۔ دوستو جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے سگریٹ نوشی مضرِ صحت ہے آج کا سوال بھی اسی مناسبت سے ہے۔ آپ نے بتانا ہے کہ سگریٹ کے دھوئیں کیساتھ کون سا زہریلا مادہ خون میں شامل ہو جاتا ہے؟
nicotine
بہت خوب۔ جواب بلکل صحیع ہے۔
Forum Rules
Bookmarks