Results 1 to 12 of 98

Thread: موبایل پر اردو لکھنا سیکھیں۔

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,610
    Threads
    2405
    Credits
    107,773
    Thanked
    1656

    Default موبایل پر اردو لکھنا سیکھیں۔


    اسلام علیکم۔
    دوستو آج میں آپ کو انڈرایڈ موبائل پر اردو اور عربی وغیرہ انسٹال کرنے کا طریقہ بتاوں گا۔ یعنی آپ ایک ہی وقت میں انگلش، اردو یا عربی لکھ سکیں گے۔ یہ کام صرف موبائل کے کی پیڈ پر ایک انگلی پھیرنے سے ہوا کرے گا۔
    تو دوستو سٹارٹ کرتے ہیں۔ سٹارٹ کرنے سے پہلے میں یہ واضع کر دوں کے اس کے لیے کسی بھی سافٹ ویئر کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ ساری زبانیں موبائل میں پہلے سے موجود ہوتیں ہیں ۔ ہم نے صرف ان کو سلیکٹ کرنا ہے۔ میں نے یہ تجربہ اپنے سامسنگ گلیکسی ایس فایئو پر کیا ہے اور اسی کے سکرین شاٹ اٹیچ کروں گا۔
    تو جناب زبانوں کے انتخاب کرنے کا طریقہ یہ ہے۔
    سب سے پہلے آپ موبائل کی سیٹنگ میں جایں۔ اور یہ سلیکٹ کریں۔
    (Language and input)

    Name:  1.png
Views: 838
Size:  64.1 KB
    اس کے بعد یہ سلیکٹ کریں
    (Samsung Key board)

    Name:  2.png
Views: 823
Size:  54.1 KB

    اس کے بعد یہ سلیکٹ کریں
    (Select input language)

    Name:  3.png
Views: 834
Size:  58.0 KB

    اس کے بعد جو بھی زبان منتخب کرنا چاہیں ان کو سلیکٹ کریں ۔ آپ جتیی چاہے زبانیں منتخب کر سکتے ہیں۔ لیکن کام کی صرف تین ہیں۔ انگلش پہلے سے سلیکٹ ہو گی۔ آپ سکرین کے نیچے جایں تو آپ کو اوردو اور عربی بھی نظر آئے گی۔ دونوں کو بھی سلیکٹ کر کے واپس مین پر آ جایں۔

    Name:  4.png
Views: 836
Size:  41.3 KB

    لیجیے جناب اب آپ تین زبانوں کا انتخاب کر چکے ہیں۔
    اب ان کو استعمال کرنے کا طریقہ بتاتا ہوں۔
    آپ ٹیکسٹ لکھنے کے لیے کی بورڈ سامنے لایں۔ کی بورڈ آپ کو ایسا نظر آئے گا۔

    Name:  5.png
Views: 817
Size:  65.9 KB

    اب اس کے سپیس والے بٹن کو دیکھیں اس پر آپ کو انگلش لکھا نظر آئے گا۔ اب انگلی سے دایئں سلائڈ کریں تو اوردو آ جائے گا۔ اس کا مطلب ہے کہ اب کی پیڈ اردو لکھنے کے لیے تیار ہے۔ اور تمام بٹنوں پر بھی اردو کے حرف آ جایں گے۔

    Name:  6.png
Views: 818
Size:  66.3 KB

    اب اگر آپ عربی زبان استعمال کرنا چاہتے ہیں تو ایک مرتبہ پھر سپیس والے بٹن پر دایئں طرف سلایڈ کریں تو عربی آ جائے گی اور حرف بھی عربی میں تبدیل ہو جایئں گے۔

    Name:  7.png
Views: 820
Size:  59.5 KB

    واپس اردو یا انگلش پر جانا ہو تو بایئں سایڈ سلایڈ کریں۔
    میں نے اپنی طرف سے پوری تفصیل کے ساتھ یہ تھریڈ بنایا ہے۔ لیکن اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی بھی سوال کرنا ہو تو کر سکتا ہے۔

    والسلام۔
    Last edited by Shaheen Latif; 13th January 2017 at 10:20 AM.

Similar Threads

  1. Replies: 27
    Last Post: 21st June 2016, 11:00 PM
  2. Replies: 7
    Last Post: 6th March 2011, 08:30 PM
  3. Replies: 1
    Last Post: 24th June 2010, 06:47 PM
  4. Replies: 16
    Last Post: 7th February 2010, 10:02 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •