Page 5 of 9 FirstFirst ... 2345678 ... LastLast
Results 49 to 60 of 98

Thread: موبایل پر اردو لکھنا سیکھیں۔

  1. #49
    qasimkhan555's Avatar
    qasimkhan555 is offline Advance Member
    Last Online
    4th April 2020 @ 05:13 PM
    Join Date
    31 Dec 2013
    Location
    Dera Ghazi Khan
    Gender
    Male
    Posts
    1,302
    Threads
    89
    Credits
    1,487
    Thanked
    53

    Default

    mery mobile htc one m7 mein ye option naheen hai our urdo bhi naheen hai main ny bahut try kiya hai

    - - - Updated - - -

    akhir kar urdo keyboard download krna pra

  2. #50
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    چلیں آپ کا مسلہ حل ہو گیا ۔ اب آپ کوشش کریں کہ آپ کی ہر پوسٹ اردو میں ہی ہو ۔ کیوں کہ یہ فورم بنایا ہی اردو کے لیے گیا ہے ۔

    Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App

  3. #51
    qasimkhan555's Avatar
    qasimkhan555 is offline Advance Member
    Last Online
    4th April 2020 @ 05:13 PM
    Join Date
    31 Dec 2013
    Location
    Dera Ghazi Khan
    Gender
    Male
    Posts
    1,302
    Threads
    89
    Credits
    1,487
    Thanked
    53

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    چلیں آپ کا مسلہ حل ہو گیا ۔ اب آپ کوشش کریں کہ آپ کی ہر پوسٹ اردو میں ہی ہو ۔ کیوں کہ یہ فورم بنایا ہی اردو کے لیے گیا ہے ۔

    Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
    پیارے بھائی اب ہر پوسٹ انشااللہ تعالیٰ

  4. #52
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    بہت شکریہ۔

    Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App

  5. #53
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Afridi said: View Post
    Excellent
    iphone ka be app try kareee,
    السلام علیکم۔
    آفریدی بھائی۔
    آپ کے لیے آئی فون کی سیٹنگ بھی دے رہا ہوں۔ اس میں کوئی زیادہ فرق نہیں ہے۔ اسی طرح ہے۔ سب سے پہلے
    (Setting)> (General)> (Key board)
    یہ سکرین شاٹ دیکھیں

    Name:  1.jpg
Views: 76
Size:  32.9 KB

    اب یہ سکرین شاٹ دیکھیں۔

    Name:  2.jpg
Views: 98
Size:  23.4 KB

    یہاں سے ایڈ نیو کی بورڈ

    Name:  3.jpg
Views: 81
Size:  20.6 KB

    پھر جو ونڈو کھلے اس میں سکرول کر کے نیچے آیئں اور اردو کو سلیکٹ کر لیں۔ یا سرچ میں اردو لکھ کر سلیکٹ کر لیں۔

    Name:  4.jpg
Views: 64
Size:  42.3 KB

    اب آپ کی اردو سلیکٹ ہو گیئ ہے۔ کی پیڈ پر اس آئکون پر پریس کریں۔

    Name:  5.jpg
Views: 79
Size:  35.2 KB

    اب آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کی بورڈ پر اردو لکھی آ گئی ہے۔ اب واپس انگلش کے لیے دوبارہ اس آئکون پر کلک کریں گے تو انگلش آ جائے گی۔

    Name:  6.jpg
Views: 76
Size:  39.2 KB

    امید کرتا ہوں کہ میں نے ٹھیک طریقے سے بتایا ہے۔ پھر بھی کچھ پوچھنا چاہیں تو پوچھ لیں۔
    والسلام۔

  6. #54
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    السلام علیکم۔
    آفریدی بھائی۔
    آپ کے لیے آئی فون کی سیٹنگ بھی دے رہا ہوں۔ اس میں کوئی زیادہ فرق نہیں ہے۔ اسی طرح ہے۔ سب سے پہلے
    (Setting)> (General)> (Key board)
    یہ سکرین شاٹ دیکھیں

    Name:  1.jpg
Views: 76
Size:  32.9 KB

    اب یہ سکرین شاٹ دیکھیں۔

    Name:  2.jpg
Views: 98
Size:  23.4 KB

    یہاں سے ایڈ نیو کی بورڈ

    Name:  3.jpg
Views: 81
Size:  20.6 KB

    پھر جو ونڈو کھلے اس میں سکرول کر کے نیچے آیئں اور اردو کو سلیکٹ کر لیں۔ یا سرچ میں اردو لکھ کر سلیکٹ کر لیں۔

    Name:  4.jpg
Views: 64
Size:  42.3 KB

    اب آپ کی اردو سلیکٹ ہو گیئ ہے۔ کی پیڈ پر اس آئکون پر پریس کریں۔

    Name:  5.jpg
Views: 79
Size:  35.2 KB

    اب آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کی بورڈ پر اردو لکھی آ گئی ہے۔ اب واپس انگلش کے لیے دوبارہ اس آئکون پر کلک کریں گے تو انگلش آ جائے گی۔

    Name:  6.jpg
Views: 76
Size:  39.2 KB

    امید کرتا ہوں کہ میں نے ٹھیک طریقے سے بتایا ہے۔ پھر بھی کچھ پوچھنا چاہیں تو پوچھ لیں۔
    والسلام۔
    Dear brother app ke itne mehnat ka bahut shokria
    main kaye time say use kar raha hooo,
    main nay just dosro ke faide ke leye lekne ka kaha taa
    app is ko ain naye thread main shakal main leke take zyada log mustafeed ho sakee

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  7. #55
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    جی بھائی میں ایسا ہی کرتا ہوں۔
    رہنمائی کا شکریہ۔
    Last edited by Shaheen Latif; 25th January 2017 at 09:49 PM.

  8. #56
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    اسلام علیکم۔
    دوستو آج میں آپ کو انڈرایڈ موبائل پر اردو اور عربی وغیرہ انسٹال کرنے کا طریقہ بتاوں گا۔ یعنی آپ ایک ہی وقت میں انگلش، اردو یا عربی لکھ سکیں گے۔ یہ کام صرف موبائل کے کی پیڈ پر ایک انگلی پھیرنے سے ہوا کرے گا۔
    تو دوستو سٹارٹ کرتے ہیں۔ سٹارٹ کرنے سے پہلے میں یہ واضع کر دوں کے اس کے لیے کسی بھی سافٹ ویئر کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ ساری زبانیں موبائل میں پہلے سے موجود ہوتیں ہیں ۔ ہم نے صرف ان کو سلیکٹ کرنا ہے۔ میں نے یہ تجربہ اپنے سامسنگ گلیکسی ایس فایئو پر کیا ہے اور اسی کے سکرین شاٹ اٹیچ کروں گا۔
    تو جناب زبانوں کے انتخاب کرنے کا طریقہ یہ ہے۔
    سب سے پہلے آپ موبائل کی سیٹنگ میں جایں۔ اور یہ سلیکٹ کریں۔
    (Language and input)

    Attachment 483383
    اس کے بعد یہ سلیکٹ کریں
    (Samsung Key board)

    Attachment 483384

    اس کے بعد یہ سلیکٹ کریں
    (Select input language)

    Attachment 483385

    اس کے بعد جو بھی زبان منتخب کرنا چاہیں ان کو سلیکٹ کریں ۔ آپ جتیی چاہے زبانیں منتخب کر سکتے ہیں۔ لیکن کام کی صرف تین ہیں۔ انگلش پہلے سے سلیکٹ ہو گی۔ آپ سکرین کے نیچے جایں تو آپ کو اوردو اور عربی بھی نظر آئے گی۔ دونوں کو بھی سلیکٹ کر کے واپس مین پر آ جایں۔

    Attachment 483386

    لیجیے جناب اب آپ تین زبانوں کا انتخاب کر چکے ہیں۔
    اب ان کو استعمال کرنے کا طریقہ بتاتا ہوں۔
    آپ ٹیکسٹ لکھنے کے لیے کی بورڈ سامنے لایں۔ کی بورڈ آپ کو ایسا نظر آئے گا۔

    Attachment 483387

    اب اس کے سپیس والے بٹن کو دیکھیں اس پر آپ کو انگلش لکھا نظر آئے گا۔ اب انگلی سے دایئں سلائڈ کریں تو اوردو آ جائے گا۔ اس کا مطلب ہے کہ اب کی پیڈ اردو لکھنے کے لیے تیار ہے۔ اور تمام بٹنوں پر بھی اردو کے حرف آ جایں گے۔

    Attachment 483388

    اب اگر آپ عربی زبان استعمال کرنا چاہتے ہیں تو ایک مرتبہ پھر سپیس والے بٹن پر دایئں طرف سلایڈ کریں تو عربی آ جائے گی اور حرف بھی عربی میں تبدیل ہو جایئں گے۔

    Attachment 483389

    واپس اردو یا انگلش پر جانا ہو تو بایئں سایڈ سلایڈ کریں۔
    میں نے اپنی طرف سے پوری تفصیل کے ساتھ یہ تھریڈ بنایا ہے۔ لیکن اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی بھی سوال کرنا ہو تو کر سکتا ہے۔

    والسلام۔
    بہت اچھا سمجھایا آپ نے

  9. #57
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    بہت شکریہ رانا بھائی۔
    ویسے اب اس کا الگ تھریڈ موجود ہے۔

  10. #58
    Waseemkhan13 is offline Advance Member
    Last Online
    13th March 2023 @ 04:32 PM
    Join Date
    14 Mar 2014
    Location
    hazro, attock
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    651
    Threads
    70
    Credits
    113
    Thanked
    48

  11. #59
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Waseemkhan13 said: View Post
    very good sharing
    پسند کرنے کا بہت شکریہ۔

  12. #60
    Web guru is offline Senior Member+
    Last Online
    20th July 2017 @ 02:13 PM
    Join Date
    22 May 2016
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    114
    Threads
    2
    Credits
    805
    Thanked
    12

    Default

    بھت اچھا تھریڈ بنایا ھے آپ نے بھت سارے یوزرز کو اس کا علم نھیں ھوتا . کیوں کے ڈفالٹ انگلش ھوتی ھے خالی

Page 5 of 9 FirstFirst ... 2345678 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 27
    Last Post: 21st June 2016, 11:00 PM
  2. Replies: 7
    Last Post: 6th March 2011, 08:30 PM
  3. Replies: 1
    Last Post: 24th June 2010, 06:47 PM
  4. Replies: 16
    Last Post: 7th February 2010, 10:02 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •