السلام علیکم
کیسے ہیں سب ممبرز
امید ہے سب خیر و عافیت ہوں گے انشاءاللہ

میں نے یہ پوچھنا تھا کہ ان پیج میں جو ڈیفالٹ فانٹس ہوتے ہیں ان کے علاوہ دوسرے خوبصورت فانٹس میں کیسے لکھا جاتا ہے
جیسے یہ نیچے والی تصویر میں جو فانٹ ہے وہ کونسا ہے اور میں یہ کس طرح لکھ سکتا ہوں



پلیز آئی ایم ریئلی ویری ایکسائیٹڈ ٹو رائٹ لائیک دس

مجھے ان پیج کی بیسکس آتی ہیں اور تھوڑا بہت فوٹو شاپ میں ڈیزائننگ بھی کر لیتا ہوں

جزاک اللہ خیر