السلام عليكم
آج آپ کے لئے بہت پی آسان سوال لے کر آیا ہوں۔
سوال یہ ہے کہ فتح مبین کسے کہتے ہیں۔
آپ کے پاس تین آپشن دے رہا ہوں۔
1 فتح مکہ
2 فتح خیبر
3 صلح ہدیبیہ

تو اب جلدی جلدی جواب دینا شروع کر دیں ۔

Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App