السلام عليكم
آئی ٹی دنیا کے پیارے ممبرز آج میں آپ کے لیے ایک دلچسپ سوال لایا ہوں۔ یہ سوال قومی ترانے کے متعلق ہے لیکن ہمارے ملک کے نہیں ۔
آپ لوگوں نے بتانا یے کہ وہ کون سا واحد اسلامی ملک پے جس کے قومی ترانے میں الفاظ کی بجائے فرانسیسی موسیقی کی دھنیں استعمال کی گئی ہیں ۔
آپ کی آسانی کے لئے میں آپ کے پاس تین آپشن دے رہا ہوں۔
1 گنی
2 انڈونیشیا
3 نیپال
تو دوستو اب آپ نے جلدی جلدی جواب دینا شروع یے ۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
Bookmarks