دوستو اسلام وعلیکم
لاہور پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان تمام سرکاری سکول 25 دسمبر سے یکم جنوری تک بند رہیں گےپنجاب بھر کے سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کاآغاز25دسمبر سے ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں محکمہ تعلیم کی جانب سے 25دسمبر سے1جنوری تک موسم سر مار کی تعطیلات ہوں گی تعطیلات کے بعد دو جنوری سے معمول کے مطابق تدریسی سلسلہ بحال ہو جائے گا ۔ تعطیلات کے بعد دو جنوری سے معمول کے مطابق تدریسی سلسلہ بحال ہو جائے گا ۔