السلام علیکم۔
دوستو آج پھر آپ کے لیے ایک بڑا دلچسپ کھیل لے کے حاضر ہوا ہوں۔
اس تصویر میں اوپر خانے میں دئے ہوے تمام خاکے موجود ہیں۔ آپ نے تمام خاکے ڈھونڈنےہیں
نوٹ۔ میری تمام ممبرز سے درخواست ہے کہ وہ مجھے اس سلسلے کے بارے میں اپنی رائے سے اگاہ کریں کہ آیا یہ سلسلہ جاری رکھا جائے یا کہ ختم کر دیا جائے۔
آپ لوگ اس میں شامل ہوں یا نہ ہوں لیکن رائے ضرور دیں۔
Bookmarks