سلام بهائیوں آج ایک نئے سوال کے ساته حاضر ہوا ہوں
تو دوستو سوال یہ ہے کہ....
اس پرندے کا نام بتائیں جو حضرت سلیمان (رض) کے زمانے
میں آسمان کی بلندی پر اڑتے ہوئے زمیں میں پانی کی گہرائی میٹهے یا کڑوے ہونے کا بتاتا تها؟
تو سب سوچ کر سوال کا جواب دیں اس سے پہلے سوال کا
جواب بهائی علی حیدر نے دیا تها اس بار دیکهتے ہیں کون بهائی جواب دیتے ہیں.. شکریہ
Bookmarks