السلام عليكم
دوستو آج میں ایک شعر لکھ رہا جو بال جبریل سے لیا گیا ہے ۔ آپ نے اس نظم کا عنوان بتانا ہے ۔
یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے جنھیں تو نے بخشا کے ذوق خدائی ۔
اس کا جواب آپ نے دینا ہے ۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App

کسی بھی ممبر نے ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا اس لیے میں خود ہی جواب دے رہا ہوں۔
جواب ہے۔ طارق کی دعا
K
Bookmarks