السلام عليكم ۔
دوستو آج میں آپ کے لیے ایک سائینسی سوال لے کر آیا ہوں ۔ مقصد یہ ہے کہ لوگوں کو اس کا علم ہو جائے ۔ یہاں ان لوگوں کی بات کر رہا ہوں جن کو پہلے پتا نہیں ۔ اور جن لوگوں کو پتا ہے وہ اس سوال کا جواب دیں گے ۔
تو سوال یہ ہے کہ کروموسوم کس شکل کے ہوتے ہیں ۔
آپ کی آسانی کے لئے تین آپشن دے رہا ہوں۔
1 دھاگہ نما شکل کے ۔
2 جھلی نما شکل کے ۔
3 گول شکل کے ۔
تو اب آپ جلدی جلدی جواب دینا شروع کر دیں ۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
Bookmarks