السلام عليكم ۔
آئی ٹی دنیا کے پیارے ممبرز آج میں پھر آپکے لیے ایک دلچسپ سوال لایا ہوں۔
سوال بڑا آسان ہے بس تھوڑا سا دماغ پر زور ڈالنا پڑے گا
تو سوال یہ ہے کہ پاکستان کے کس شہر کو شاہینوں کا شہر کہتے ہیں۔
اس مرتبہ کوئی ہنٹ نہیں دوں گا کہ سوال بہت آسان ہے ۔
آپ سب کے جوابات کا انتظار رہے گا ۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
Bookmarks