السلام عليكم ۔
پیارے دوستو یوں تو میں آپ سے چھوٹے چھوٹے سوالات کرتا رہتا ہوں۔ آپ بھی سوچتے ہوں گے کہ یہ کیا بچوں والے سوالات پوچھتا رہتا ہے ۔
لیکن چونکہ یہ آئی ٹی دنیا سیکھنے اور سکھانے کی دنیا ہے۔ تو اس سے کسی ایک شخص کو بھی فائدہ پہنچ جائے تو اس کا مقصد پورا ہو جاتا ہے ۔
تو اب ہم اپنے سوال کی طرف چلتے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ دھوپ سے ہمارے جسم میں کون سے وٹامن بنتے ہیں۔
جلدی جلدی جواب دینا شروع کر دیں ۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
Bookmarks