ماں کو دیکھ کر بچے نے زور زور سے رونا شروع کر دیا ۔ ماں نے بچے سے پوچھا کیا بات ہے بیٹا کیوں رو رہے ہو؟
بچے نے معصومیت سے جواب دیا ۔ میرے ہاتھ پر چوٹ لگ گئی تھی ۔
ماں نے کہا مگر میں نے تو پہلے تمہاری آواز نہیں سنی ۔
بچا بولا وہ میں نے سمجھا آپ گھر میں نہیں ہیں ۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
Bookmarks