بہت شکریہ عزیز بھائی ۔
میں نے جو تصویریں اپ لوڈ کیں تھیں وہ
Tiny pic
سے کیں تھیں ۔ اس لیے ان میں یہ پرابلم آ سکتی ہے ۔ اس میں آئی ٹی دنیا کا کوئی قصور نہیں ۔
اگر آئی ٹی دنیا میں اپلوڈ کیں جائیں تو پھر اس طرح کا کوئی امکان نہیں ہوتا ۔
لیکن اگر میں آئی ٹی دنیا میں ایک سے زائد تصاویر اپلوڈ کروں تو وہ اکٹھی نظر آنے لگتیں ہیں اپنے حساب سے ۔ جس کی وجہ سے میں اپنے تھریڈ کو اپنی مرضی سے ترتیب نہیں دے سکتا ۔
ہو سکتا ہے کہ مجھے اس طریقے کا علم نہ ہو۔ اس لیے مجھے اپنی تصویریں پہلے کسی دوسری سائٹ پر اپلوڈ کرنی پڑتی ہیں اور پھر وہاں سے آئی ٹی دنیا پر ۔
Sent from my SM-G900H using
ITD Mobile App
Bookmarks