السلام عليكم ۔
آئی ٹی دنیا کے پیارے ممبرز آج میں پھر آپکے لیے ایک چھوٹا سا سوال لایا ہوں۔
سوال بڑا آسان ہے ۔ اور اس سوال کا مقصد بھی یہی ہے کہ ہم اپنے قومی ہیروز کو یاد رکھیں ۔
تو سوال یہ ہے کہ اس عمارت کا نام بتایئں جس میں قائد آعظم کی پیدائش ہوئی۔
آپ سب کے جوابات کا انتظار رہے گا ۔
Bookmarks