السلام علیکم۔
آئی ٹی دنیا کے نئے ممبرز ہم آپکو آئی ٹی دنیا کے فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
آئی ٹی دنیا ایک اردو فورم ہے اور اس کے اکثر سیکشن میں اردو لکھنے کی پابندی ہے۔
اس پابندی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے میں نے موبائل اور کمپیوٹر پر اردو لکھنے کے آسان طریقے کے تھریڈ بنائے ہیں جو نئے ممبرز کیلیے کافی مدد گار ثابت ہوں گے۔
یہ تھریڈ میں نے متعلقہ سیکشن میں بنائے ہوئے ہیں اس لیے یہاں میں ان کے لنک دے رہا ہوں تاکہ آپ کو ڈھونڈنے میں آسانی رہے۔
تو موبائل پر اردو لکھنے کا طریقہ جاننے کی لیے اس لنک پر کلک کریں۔
http://www.itdunya.com/showthread.php?567579-%26%231605
کمپیوٹر پر اردو لکھنے کا طریقہ جاننے کی لیے اس لنک پر کلک کریں۔
http://www.itdunya.com/showthread.php?567945-%26%231705