بھائی مجھے اردو لیکھنے میں بهت گلتیاں هوتی هیں کوئی ھل بتاوء
بھائی مجھے اردو لیکھنے میں بهت گلتیاں هوتی هیں کوئی ھل بتاوء
Allah Bada Hy
بھائی لیکهنےمیں کچھ الفاظ گلت هوتے هیں
اس کے لیے ضروری ہے کہ پہلے تو آپ کی اپنی اردو ٹھیک ہو۔
اس کے بعد آپ کو کی بورڈ کے حروف یاد ہونے چاہیئں۔ کہ کون سا بٹن دبانے سے کون سا حرف لکھا جائے گا۔
شروع شروع میں تھوڑی مشکل ہوتی ہے پھر بندہ سیکھ جاتا ہے۔
آپ اس طرح بھی کر سکتے ہیں کہ کی بورڈ لے آؤٹ کو پرنٹ کر کے سامنے رکھ لیں۔ اس سے بھی آپ کو آسانی ہو گی۔
اوکے
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ ▬▬▬▬
بہت ھی شاندار شیرینگ
اپ کی مزید اچھی اچھی تھریڈ کا انتیظار رھےگا۔
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ ▬▬▬▬●
پسند کرنے کا شکریہ۔
Sent from my iPhone using ITD Mobile App
Nice information
Sent from my QMobile Z8 using Tapatalk
nice
well
- - - Updated - - -
great
- - - Updated - - -
fantastic
شکریہ جناب
awesome! superb!
Bookmarks